• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہبازشریف کو نیب نے گرفتار کر لیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 5, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شہبازشریف کو نیب نے گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف صاف پانی سکینڈل میں نیب میں پیشی کیلئے آئے تھے لیکن نیب نے انہیں گرفتار کر لیا ہے ۔ شہبازشریف کے راجہ قمر السلام کو بھی گرفتار کیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی کا کہناہے کہ شہبازشریف جب نیب پیش کیلئے آئے تو افسران کی جانب سے آج ان سے تفتیش نہیں کی گئی بلکہ ان کے سامنے تین فائلیں رکھیں گئیں اور انہیں کہا گیاکہ ہمارے پاس ثبوت ہیں اس لیے آپ کو حراست میں لیا جاتاہے ۔

نیب لاہور کے باہر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ، ممکنہ طور پر انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم میں سابق سرکاری افسر احد چیمہ اور فواد حسن فواد بھی گرفتار ہیں ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کا کہناہے کہ شہبازشریف کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیاہے لیکن نیب کے تین افسران ان سے تفتیش کر رہے ہیں اور انہیں اندر بٹھایا گیاہے اور ان کی گرفتار سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت کے بعد ہی عمل میں لائی جائے گی۔

Post Views: 8
Tags: National News
Previous Post

تحریک انصاف نے چوہدری سرور کو بڑا جھٹکا دیدیا ، ان کے بیٹے کو بڑا عہدہ دینے کے بعد واپس لے لیا

Next Post

لیہ ۔ فاسٹ باولر محمد عرفان نے ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپئن شپ کا افتتاح کیا

Next Post
لیہ ۔ فاسٹ باولر محمد عرفان نے ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپئن شپ کا افتتاح کیا

لیہ ۔ فاسٹ باولر محمد عرفان نے ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپئن شپ کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف صاف پانی سکینڈل میں نیب میں پیشی کیلئے آئے تھے لیکن نیب نے انہیں گرفتار کر لیا ہے ۔ شہبازشریف کے راجہ قمر السلام کو بھی گرفتار کیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی کا کہناہے کہ شہبازشریف جب نیب پیش کیلئے آئے تو افسران کی جانب سے آج ان سے تفتیش نہیں کی گئی بلکہ ان کے سامنے تین فائلیں رکھیں گئیں اور انہیں کہا گیاکہ ہمارے پاس ثبوت ہیں اس لیے آپ کو حراست میں لیا جاتاہے ۔ نیب لاہور کے باہر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ، ممکنہ طور پر انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم میں سابق سرکاری افسر احد چیمہ اور فواد حسن فواد بھی گرفتار ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کا کہناہے کہ شہبازشریف کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیاہے لیکن نیب کے تین افسران ان سے تفتیش کر رہے ہیں اور انہیں اندر بٹھایا گیاہے اور ان کی گرفتار سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت کے بعد ہی عمل میں لائی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.