• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تحریک انصاف نے چوہدری سرور کو بڑا جھٹکا دیدیا ، ان کے بیٹے کو بڑا عہدہ دینے کے بعد واپس لے لیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 5, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
تحریک انصاف نے چوہدری سرور کو بڑا جھٹکا دیدیا ، ان کے بیٹے کو بڑا عہدہ دینے کے بعد واپس لے لیا

لندن ۔ پاکستان تحریک انصاف نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور کو شیڈو سیکریٹر ی آف ہیلتھ کے عہدے سے ہٹا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انس سرور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے ہیںاور انہیں لندن میں یہ عہدہ دیا گیا تھا تاہم جب ان سے عہدے سے ہٹائے جانے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کا ٹویٹر سے معلوم ہواہے تاہم مجھے اس پر افسوس ہواہے ۔این ایچ ایس کے عملے اورمریضوں کی خدمت پرفخر ہے۔

یاد رہے کہ چوہدری محمد سرور موجودہ اور 33ویں گورنر پنجاب ہیں۔ اس سے قبل 2013ء میں نواز شریف نے پنجاب کا گورنر چنا۔ محمد سرور برطانوی شہری بھی رہ چکے ہیں جہاں وہ تین بار گلاسگو سے برطانوی پارلیمان کے رکن منتخب ہوئے اور 13 سال گلاسگو مرکز کی لیبر پارٹی کی طرف سے نمائندگی کی۔

Post Views: 25
Tags: National News
Previous Post

اساتذہ کا عالمی دن اور پاکستان ۔۔ از تحریر ابوذر منجوٹھہ

Next Post

شہبازشریف کو نیب نے گرفتار کر لیا

Next Post
شہبازشریف کو نیب نے گرفتار کر لیا

شہبازشریف کو نیب نے گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لندن ۔ پاکستان تحریک انصاف نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور کو شیڈو سیکریٹر ی آف ہیلتھ کے عہدے سے ہٹا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انس سرور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے ہیںاور انہیں لندن میں یہ عہدہ دیا گیا تھا تاہم جب ان سے عہدے سے ہٹائے جانے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کا ٹویٹر سے معلوم ہواہے تاہم مجھے اس پر افسوس ہواہے ۔این ایچ ایس کے عملے اورمریضوں کی خدمت پرفخر ہے۔ یاد رہے کہ چوہدری محمد سرور موجودہ اور 33ویں گورنر پنجاب ہیں۔ اس سے قبل 2013ء میں نواز شریف نے پنجاب کا گورنر چنا۔ محمد سرور برطانوی شہری بھی رہ چکے ہیں جہاں وہ تین بار گلاسگو سے برطانوی پارلیمان کے رکن منتخب ہوئے اور 13 سال گلاسگو مرکز کی لیبر پارٹی کی طرف سے نمائندگی کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.