• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پنجاب کابینہ میں تو سیع ،ایم پی اے رفاقت گیلانی معاون خصوصی ہوں گے

webmaster by webmaster
ستمبر 8, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پنجاب کابینہ میں تو سیع ،ایم پی اے رفاقت گیلانی معاون خصوصی ہوں گے

لیہ (صبح پا کستان ) پنجاب کابینہ میں مزید نئے وزراء، مشیر اور معاون خصوصی کو شامل کرنے کا فیصلہ . لیہ سے تحریک انصاف کے ایم پی اے رفاقت گیلانی معاون خصوصی بھی ہوں گے

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کابینہ میں مزید 9 وزیر، 3 مشیر اور 5 معاون خصوصی کو شامل کیا جائے گا۔

ممکنہ طور پر کابینہ کا حصہ بننے والے وزرا میں سید سعید الحسن شاہ، مہر محمد اسلم، سید حسنین جہانیاں گردیزی، اجمل چیمہ، محمد اخلاق، آشفہ ریاض اور شوکت لالیکا شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زوار حسین وڑائچ اور اعجاز مسیح کو تیسرے مرحلے میں کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں عبدالحئی دستی، فیصل حیات جبوابہ اور محمد حنیف کو بطور مشیر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ 5 معاون خصوصی بھی ہوں گے جن میں لیہ سے رفاقت گیلانی، امیر محمد خان، خرم لغاری، عمر فاروق اور محمد سلمان شامل ہیں۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کردیاگیا . تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا

Next Post

عقید ہ ختم نبوت ﷺ اور دور حاضر کے نوجوان

Next Post
عقید ہ ختم نبوت ﷺ اور دور حاضر کے نوجوان

عقید ہ ختم نبوت ﷺ اور دور حاضر کے نوجوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) پنجاب کابینہ میں مزید نئے وزراء، مشیر اور معاون خصوصی کو شامل کرنے کا فیصلہ . لیہ سے تحریک انصاف کے ایم پی اے رفاقت گیلانی معاون خصوصی بھی ہوں گے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کابینہ میں مزید 9 وزیر، 3 مشیر اور 5 معاون خصوصی کو شامل کیا جائے گا۔ ممکنہ طور پر کابینہ کا حصہ بننے والے وزرا میں سید سعید الحسن شاہ، مہر محمد اسلم، سید حسنین جہانیاں گردیزی، اجمل چیمہ، محمد اخلاق، آشفہ ریاض اور شوکت لالیکا شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زوار حسین وڑائچ اور اعجاز مسیح کو تیسرے مرحلے میں کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں عبدالحئی دستی، فیصل حیات جبوابہ اور محمد حنیف کو بطور مشیر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ 5 معاون خصوصی بھی ہوں گے جن میں لیہ سے رفاقت گیلانی، امیر محمد خان، خرم لغاری، عمر فاروق اور محمد سلمان شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.