• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کردیاگیا . تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا

webmaster by webmaster
ستمبر 7, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کردیاگیا . تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے عاطف میاں کو معاشی کونسل سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے جس کا اعلان پی ٹی آئی رہنما جاوید خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیاہے تاہم اب اس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی ہے ۔
عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے معاملے پر تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا اور بتایا ہے کہ عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر متبادل نئے نام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ ’’ عاطف میاں سے مستعفی ہونے کو کہا تھا اور وہ رضامند ہوگئے ہیں ، متبادل کا اعلان بعد میں ہوگا‘‘َ۔

یادرہے کہ عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے معاملے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی تھی ۔

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر مذہبی امور نورالحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان سے عاطف میاں کے معاملے پر رائے طلب کی جبکہ عمران خان نے گزشتہ روز بابر اعوان اور اسد عمر سے بھی مشاورت کی تھی اور مشاورت کے بعد عاطف میاں سے بات کی گئی ۔ عاطف میاں نے عہدے سے ہٹنے پر رضامند ی کا اظہار کر دیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز ہی عاطف میاں کو تبدیل کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا ۔

آج پی ٹی آئی رہنما جاوید خان نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا تھا کہ ”عاطف میاں سے مستعفی ہونے کو کہا تھا اور وہ رضامند ہوگئے ہیں ، متبادل کا اعلان بعد میں ہوگا“َ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم رکن اور معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر فرحان ورک نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان نے عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا نام وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کونسل میں ڈالا تھا۔

Post Views: 36
Tags: National News
Previous Post

کرسی کے چکر اور نادرا آفس کوٹ سلطان … از تحریر ۔ملک ابوذر منجوٹھہ

Next Post

لیہ ۔پنجاب کابینہ میں تو سیع ،ایم پی اے رفاقت گیلانی معاون خصوصی ہوں گے

Next Post
لیہ ۔پنجاب کابینہ میں تو سیع ،ایم پی اے رفاقت گیلانی معاون خصوصی ہوں گے

لیہ ۔پنجاب کابینہ میں تو سیع ،ایم پی اے رفاقت گیلانی معاون خصوصی ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے عاطف میاں کو معاشی کونسل سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے جس کا اعلان پی ٹی آئی رہنما جاوید خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیاہے تاہم اب اس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی ہے ۔ عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے معاملے پر تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا اور بتایا ہے کہ عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر متبادل نئے نام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ ’’ عاطف میاں سے مستعفی ہونے کو کہا تھا اور وہ رضامند ہوگئے ہیں ، متبادل کا اعلان بعد میں ہوگا‘‘َ۔ یادرہے کہ عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے معاملے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی تھی ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر مذہبی امور نورالحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان سے عاطف میاں کے معاملے پر رائے طلب کی جبکہ عمران خان نے گزشتہ روز بابر اعوان اور اسد عمر سے بھی مشاورت کی تھی اور مشاورت کے بعد عاطف میاں سے بات کی گئی ۔ عاطف میاں نے عہدے سے ہٹنے پر رضامند ی کا اظہار کر دیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز ہی عاطف میاں کو تبدیل کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا ۔ آج پی ٹی آئی رہنما جاوید خان نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا تھا کہ ”عاطف میاں سے مستعفی ہونے کو کہا تھا اور وہ رضامند ہوگئے ہیں ، متبادل کا اعلان بعد میں ہوگا“َ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم رکن اور معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر فرحان ورک نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان نے عاطف میاں کو اقتصادی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا نام وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کونسل میں ڈالا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.