لیہ(صبح پا کستان )پاک فوج کے جوان نے سابق وزیر کو گیٹ پر روک لیا،سابق صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ لائن کے بغیر ووٹ کاسٹ کرنا چاہتے تھے ،لائن لگیں پھر ووٹ کاسٹ کریں،فوجی جوان مسلم لیگ ن کے صوبائی امیدوار حلقہ پی پی 283سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کو ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشن میں داخلے ہونے سے روک دیالیہ۔لائن میں کھڑے ہو کر اپنی باری پر اندر داخل ہوں،جس پر آرمی جوان اور سابق صوبائی وزیر کے درمیان تکرار ہوئی