لیہ (صبح پا کستان) حلقہ این اے 187 ، حلقہ پی پی 281 پولنگ سٹیشن نمبر 247 میں ڈیوٹی پر مو جود پو لنگ آ فیسر سید طا ہر رضا رضوی کو ہاٹ اٹیک ، خالق حقیقی سے جا ملے ، انا للہ و انا الیہ راجعون
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









