• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سماجی تنظیم کی جانب سے عوام اور امیدواران کے درمیان تعلیمی پالیسی بارے مکالمہ ، ملک نیاز جکھڑ ، مہر اعجاز اچلانہ ، غلام فرید مرانی ، مہر طفیل ،داکٹر جاوید کنجال اور ہاشم سہو سمیت امیدواروں نے اپنی تعلیمی تر جیحات پیش کیں

webmaster by webmaster
جولائی 23, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سماجی تنظیم کی جانب سے عوام اور امیدواران کے درمیان تعلیمی پالیسی بارے مکالمہ ، ملک نیاز جکھڑ ، مہر اعجاز اچلانہ ، غلام فرید مرانی ، مہر طفیل ،داکٹر جاوید کنجال اور ہاشم سہو سمیت امیدواروں نے اپنی تعلیمی تر جیحات پیش کیں

لیہ(صبح پا کستان)الف اعلان کی طرف سے تکمیل تعلیم پروگرام کے تحت مقامی ہوٹل میں حلقہ کی عوام اور امیدواران کے درمیان مباحثہ کرایا،مباحثہ سے قبل الف اعلان کے ریجنل کوارڈینیٹر سید نیاز شاہ گیلانی نے ضلع لیہ میں حکومت کی طرف سے دیئے گئے گرلز بوائز تعلیمی اداروں کی تعداد صورتحال ،رزلٹ،اساتذہ کی تعداد و دیگر سہولیات بارے جن میں سائنس لیب کی کمی ،پوسٹ پرائمری ایجوکیشن کی سہولیات کی کمی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں والدین و بچوں کو تعلیم کیلئے داخل خارج کرنے بارے تفصیلاًعوام اور الیکشن میں حصہ لینے والے نئے پرانے سیاسی جماعتوں و آزاد امیدواران کو آگاہ کرتے ہوئے ان سے وفاقی و صوبائی حکومت کی تشکیل وقانون سازی میں ان کو اپنی تعلیمی پالیسی بارے آگاہ کرنے کیلئے بلایا ،جس پر سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ پی پی283مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں تعلیم پر فوکس کرتے ہوئے ضلع بھر میں گرلز بوائز سکولز کی اپ گریڈیشن کی گئی ضلع لیہ میں سرکاری مکمل یونیورسٹی کا قیام کیا گیا،لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس کے باوجود بھی ضلع لیہ میں ابھی بھی اس سے زیادہ تعلیمی اداروں کی ضرورت ہے انشاء اللہ انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے حلقہ سمیت ضلع بھر میں پوسٹ پرائمری سکول بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کروں گا،سابق ایم این اے آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی غلام فرید خان میرانی نے کہا کہ اپنے سابقہ دور ایم این اے،بطور چیئرمین ضلع کونسل میں تعلیم پر خصوصی توجہ دی تھی اب میرے انتخابی منشور میں شامل ہے کہ میرے حلقہ کے نشیبی تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن اور نئے تعلیمی اداروں کے قیام پر ضلع لیہ کے تعلیمی بجٹ میں اضافہ کی کوشش اولین ترجیح ہوگی،جس کی وجہ سے نشیبی علاقوں کے بچے ،بچیاں اپنے اپنے علاقوں میں معیاری اور جدید مفت تعلیم حاصل کرسکیں،آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی مہر طفیل لوہانچ نے کہا کہ میرے انتخابی منشور کا پہلا کالم ایجوکیشن کے بجٹ میں اضافہ ہے اور میرا اسمبلی فلور پر مطالبہ ہوگا کہ ایجوکیشن بجٹ کم از کم 40فیصد ہوضلع لیہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید تعلیمی سہولیات بارے خصوصی توجہ ہوگی تاکہ بچے تعلیمی سرکاری تعلیمی اداروں کی طرف متوجہ ہوں ،آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی ملک ہاشم حسین سہو نے کہا کہ ہمارے علاقہ میں بچوں کی تعلیم پر توجہ نہ دینے کی سب سے بڑی وجہ غربت ہے جس پر منتخب ہونے کے بعد غربت کے خاتمہ کیلئے ٹیکس فری زون بنوایا جائے گا جس کی وجہ سے انڈسٹری کی بنیاد رکھی جائے گی اور جدید سرکاری تعلیمی اداروں پر توجہ دی جائے گی منتخب ہونے پر پنجاب اسمبلی اس علاقہ کے سرکاری تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے این ایف سی ایوارڈ کے تحت بجٹ میں اضافہ کرایا جائے گا،سابق ایم این اے امیدوار قومی اسمبلی تحریک انصاف ملک نیاز احمد جکھڑ نے کہا کہ صوبائی تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ ضلع لیہ میں وفاقی تعلیمی ادارے کو اس ضلع میں اپنے تعلیمی ادارے بنانے کیلئے اسمبلی فلور پر بل پیش کرکے پاس کروایا جائے گا سرکاری تعلیمی اداروں میں بہترتعلیم کیلئے جدید سہولیات و جدید طریقہ تعلیم کیلئے خصوصی بجٹ منظور کروایا جائے گا،ٹیچر رہنماؤں رانا سلطان محمود اختر،ملک بشیر حسین کنویرا،نوید خان،منظور خان درانی و دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ممبران اسمبلی اپنے اپنے ہاؤس سے ضلع لیہ کے تعلیمی بجٹ میں اضافہ منظور کروالیں تو ضلع لیہ کا تعلیمی معیار کسی بھی بڑے شہر کے تعلیمی معیارسے کم نہیں ہوگا حکومتی نمائندگان ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں کے این ایس بی فنڈز بروقت جاری کروادیں تو اس سے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں بہت بہتری آجائے گی اور سہولیات کی کمی کو دور کرلیا جائے ،اس موقع پر ضلع بھر سے آئے عوام اور بچوں کے والدین کی طرف سے عوامی نمائندگان کیلئے چارٹرآف ڈیمانڈ دیا گیا چارٹرآف ڈیمانڈ کے مطابق لیہ کے سرکاری پرائمری سکولوں کو مڈل،مڈل سکولوں کو ہائی اور ہائی سکولوں کو ہائیر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کیا جائے ،سکولوں میں بنیادی سہولیات پینے کا صاف پانی ،بجلی ،لیٹرین ،چار دیواری کو یقینی بنایا جائے تعلیم کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے کمپیوٹر لیب کا قیام کیاجائے ضلع بھر میں تعلیمی سہولیات اور کوالٹی آف ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دی جائیگی ،سکولوں میں بلڈنگ کی کمی،اساتذہ جن میں سبجیکیٹ سپیشلسٹ کی کمی،سائنس لیبارٹری کا قیام،فرنیچر کی کمی،یکساں نظام تعلیم،نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ ،غریب و نادار طلبا و طالبات کیلئے وظائف کا قیام ،اساتذہ کی ٹریننگ پر توجہ ،اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیومیٹرک سسٹم کا قیام ،جدید سائنس و ٹیکنالوجی کی ہر سکول میں سہولیات دینے بارے مطالبات پیش کئے گئے

Tags: layyah news
Previous Post

عقل ہے محو تماشائے لب ِبام ابھی . عفت بھٹی

Next Post

لیہ . تحریک انصاف ملک غلام حیدر تھند گروپ کا کا میاب پاور شو ،محترمہ سعیدہ ملک امیدوار ایم پی اے تحریک انصاف کے جلسہ میں عوام کی ہزاروں کی تعداد میں بھر پور شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)الف اعلان کی طرف سے تکمیل تعلیم پروگرام کے تحت مقامی ہوٹل میں حلقہ کی عوام اور امیدواران کے درمیان مباحثہ کرایا،مباحثہ سے قبل الف اعلان کے ریجنل کوارڈینیٹر سید نیاز شاہ گیلانی نے ضلع لیہ میں حکومت کی طرف سے دیئے گئے گرلز بوائز تعلیمی اداروں کی تعداد صورتحال ،رزلٹ،اساتذہ کی تعداد و دیگر سہولیات بارے جن میں سائنس لیب کی کمی ،پوسٹ پرائمری ایجوکیشن کی سہولیات کی کمی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں والدین و بچوں کو تعلیم کیلئے داخل خارج کرنے بارے تفصیلاًعوام اور الیکشن میں حصہ لینے والے نئے پرانے سیاسی جماعتوں و آزاد امیدواران کو آگاہ کرتے ہوئے ان سے وفاقی و صوبائی حکومت کی تشکیل وقانون سازی میں ان کو اپنی تعلیمی پالیسی بارے آگاہ کرنے کیلئے بلایا ،جس پر سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ پی پی283مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں تعلیم پر فوکس کرتے ہوئے ضلع بھر میں گرلز بوائز سکولز کی اپ گریڈیشن کی گئی ضلع لیہ میں سرکاری مکمل یونیورسٹی کا قیام کیا گیا،لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس کے باوجود بھی ضلع لیہ میں ابھی بھی اس سے زیادہ تعلیمی اداروں کی ضرورت ہے انشاء اللہ انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے حلقہ سمیت ضلع بھر میں پوسٹ پرائمری سکول بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کروں گا،سابق ایم این اے آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی غلام فرید خان میرانی نے کہا کہ اپنے سابقہ دور ایم این اے،بطور چیئرمین ضلع کونسل میں تعلیم پر خصوصی توجہ دی تھی اب میرے انتخابی منشور میں شامل ہے کہ میرے حلقہ کے نشیبی تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن اور نئے تعلیمی اداروں کے قیام پر ضلع لیہ کے تعلیمی بجٹ میں اضافہ کی کوشش اولین ترجیح ہوگی،جس کی وجہ سے نشیبی علاقوں کے بچے ،بچیاں اپنے اپنے علاقوں میں معیاری اور جدید مفت تعلیم حاصل کرسکیں،آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی مہر طفیل لوہانچ نے کہا کہ میرے انتخابی منشور کا پہلا کالم ایجوکیشن کے بجٹ میں اضافہ ہے اور میرا اسمبلی فلور پر مطالبہ ہوگا کہ ایجوکیشن بجٹ کم از کم 40فیصد ہوضلع لیہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید تعلیمی سہولیات بارے خصوصی توجہ ہوگی تاکہ بچے تعلیمی سرکاری تعلیمی اداروں کی طرف متوجہ ہوں ،آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی ملک ہاشم حسین سہو نے کہا کہ ہمارے علاقہ میں بچوں کی تعلیم پر توجہ نہ دینے کی سب سے بڑی وجہ غربت ہے جس پر منتخب ہونے کے بعد غربت کے خاتمہ کیلئے ٹیکس فری زون بنوایا جائے گا جس کی وجہ سے انڈسٹری کی بنیاد رکھی جائے گی اور جدید سرکاری تعلیمی اداروں پر توجہ دی جائے گی منتخب ہونے پر پنجاب اسمبلی اس علاقہ کے سرکاری تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے این ایف سی ایوارڈ کے تحت بجٹ میں اضافہ کرایا جائے گا،سابق ایم این اے امیدوار قومی اسمبلی تحریک انصاف ملک نیاز احمد جکھڑ نے کہا کہ صوبائی تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ ضلع لیہ میں وفاقی تعلیمی ادارے کو اس ضلع میں اپنے تعلیمی ادارے بنانے کیلئے اسمبلی فلور پر بل پیش کرکے پاس کروایا جائے گا سرکاری تعلیمی اداروں میں بہترتعلیم کیلئے جدید سہولیات و جدید طریقہ تعلیم کیلئے خصوصی بجٹ منظور کروایا جائے گا،ٹیچر رہنماؤں رانا سلطان محمود اختر،ملک بشیر حسین کنویرا،نوید خان،منظور خان درانی و دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ممبران اسمبلی اپنے اپنے ہاؤس سے ضلع لیہ کے تعلیمی بجٹ میں اضافہ منظور کروالیں تو ضلع لیہ کا تعلیمی معیار کسی بھی بڑے شہر کے تعلیمی معیارسے کم نہیں ہوگا حکومتی نمائندگان ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں کے این ایس بی فنڈز بروقت جاری کروادیں تو اس سے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں بہت بہتری آجائے گی اور سہولیات کی کمی کو دور کرلیا جائے ،اس موقع پر ضلع بھر سے آئے عوام اور بچوں کے والدین کی طرف سے عوامی نمائندگان کیلئے چارٹرآف ڈیمانڈ دیا گیا چارٹرآف ڈیمانڈ کے مطابق لیہ کے سرکاری پرائمری سکولوں کو مڈل،مڈل سکولوں کو ہائی اور ہائی سکولوں کو ہائیر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کیا جائے ،سکولوں میں بنیادی سہولیات پینے کا صاف پانی ،بجلی ،لیٹرین ،چار دیواری کو یقینی بنایا جائے تعلیم کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے کمپیوٹر لیب کا قیام کیاجائے ضلع بھر میں تعلیمی سہولیات اور کوالٹی آف ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دی جائیگی ،سکولوں میں بلڈنگ کی کمی،اساتذہ جن میں سبجیکیٹ سپیشلسٹ کی کمی،سائنس لیبارٹری کا قیام،فرنیچر کی کمی،یکساں نظام تعلیم،نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ ،غریب و نادار طلبا و طالبات کیلئے وظائف کا قیام ،اساتذہ کی ٹریننگ پر توجہ ،اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیومیٹرک سسٹم کا قیام ،جدید سائنس و ٹیکنالوجی کی ہر سکول میں سہولیات دینے بارے مطالبات پیش کئے گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.