لیہ (صبح پا کستان ) تحریک انصاف ملک غلام حیدر تھند گروپ کا کا میاب پاور شو ،محترمہ سعیدہ ملک امیدوار ایم پی اے تحریک انصاف کے جلسہ میں عوام کی ہزاروں کی تعداد میں بھر پور شرکت ، عطا ء اللہ خان عیسی خیلوی ،جاوید لغاری ، عون عباس بپی اور سردار افتخار خان کھتران سمیت دیگر رہنماءوں کی شر کت
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









