لیہ(صبح پا کستان ) عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس 23جولائی برو ز سوموار بعد نماز مغرب میلاد گراؤنڈ لیہ میں منعقد ہوگی ۔صدارت حضرت خواجہ محمد حسن باروی الحسنی کریں گے ۔جبکہ مہمان خصوصی حضرت مفتی خادم حسین رضوی مرکزی امیر تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان اور علامہ ثمر عباس قادری عطاری آف ٹوبہ ٹیک سنگھ ہونگے ۔حضرت صاحبزادہ مفتی احمد حسن باروی نے یہ بات بتائی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









