• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

webmaster by webmaster
جولائی 22, 2018
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان ) امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑ اور امیدوار صوبائی اسمبلی284پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ لوٹوں لٹیروں چوروں اور کرپٹ مافیا استحصالی قوتوں کے خلاف سینہ سپر ہوجائیں منافقت کی سیاست کو دفن کر دیں ملک نیاز احمدجکھڑ نے کہا کہ ملک میں انقلاب برپا کرنے کی اشد ضرورت ہے نئے پاکستان کی تعمیر کیلئے پوری قوم عمران خان کا ساتھ دے ۔سیاسی مخالفین کی جانب سے سبز باغ دکھانے کے دعوے جھوٹے اور من گھڑت ہیں پوری قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہوجائے امیدوار صوبائی اسمبلی پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے کہا کہ ہم ایم پی اے منتخب ہو کر لیہ شہر کو ماڈل سٹی بنائیں گے سیوریج کے نظام کو بہتر بنایا جائے گا عوام کو درپیش مسائل حل کریں گے اور فری انڈسٹریل زون بنایا جائے گاتاکہ غربت کا خاتمہ ہو۔قبل ازیں سید غلام حیدر رضوی ملک نور نبی جکھڑ ،سید مختار حسین شاہ،ملک افتخار تھند،حاجی مقبول گرواں،بلا ل گرواں ،شیخ مطیع الرحمن،سہیل احمدخان،مہر ظفر گرواں اور حاکم گرواں نے کہا ہے کہ ملک نیاز احمد جکھڑ اور پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی عوام کے حقیقی نمائندہ ہیں انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہوجائے ۔انکی قیادت میں ہی ملک وقوم ترقی کرے گی

Post Views: 27
Tags: layyah nesw
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ امتحانات میں پوزیشن ہولڈرزملک کا قابل فخر اثاثہ ہیں.کمشنر رانا گلزاراحمد

Next Post

لیہ ۔امیر تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان23جولائی برو ز سوموار بعد نماز مغرب میلاد گراؤنڈ میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کریں گے

Next Post

لیہ ۔امیر تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان23جولائی برو ز سوموار بعد نماز مغرب میلاد گراؤنڈ میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑ اور امیدوار صوبائی اسمبلی284پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ لوٹوں لٹیروں چوروں اور کرپٹ مافیا استحصالی قوتوں کے خلاف سینہ سپر ہوجائیں منافقت کی سیاست کو دفن کر دیں ملک نیاز احمدجکھڑ نے کہا کہ ملک میں انقلاب برپا کرنے کی اشد ضرورت ہے نئے پاکستان کی تعمیر کیلئے پوری قوم عمران خان کا ساتھ دے ۔سیاسی مخالفین کی جانب سے سبز باغ دکھانے کے دعوے جھوٹے اور من گھڑت ہیں پوری قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہوجائے امیدوار صوبائی اسمبلی پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی نے کہا کہ ہم ایم پی اے منتخب ہو کر لیہ شہر کو ماڈل سٹی بنائیں گے سیوریج کے نظام کو بہتر بنایا جائے گا عوام کو درپیش مسائل حل کریں گے اور فری انڈسٹریل زون بنایا جائے گاتاکہ غربت کا خاتمہ ہو۔قبل ازیں سید غلام حیدر رضوی ملک نور نبی جکھڑ ،سید مختار حسین شاہ،ملک افتخار تھند،حاجی مقبول گرواں،بلا ل گرواں ،شیخ مطیع الرحمن،سہیل احمدخان،مہر ظفر گرواں اور حاکم گرواں نے کہا ہے کہ ملک نیاز احمد جکھڑ اور پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی عوام کے حقیقی نمائندہ ہیں انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہوجائے ۔انکی قیادت میں ہی ملک وقوم ترقی کرے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.