• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔آزاد امیدواروں کا پی ٹی آ ئی سے کو ئی تعلق نہیں ،غیور ووٹرز نظام کی تبدیلی اور انصاف کی با لا دستی کے لئے بلا کے نشان پر مہر لگا ئیں گے ۔سردار افتخار خان بابر کھتران

webmaster by webmaster
جولائی 18, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔آزاد امیدواروں کا پی ٹی آ ئی سے کو ئی تعلق نہیں ،غیور ووٹرز نظام کی تبدیلی اور انصاف کی با لا دستی کے لئے بلا کے نشان پر مہر لگا ئیں گے ۔سردار افتخار خان بابر  کھتران

لیہ(صبح پا کستان) آزاد امیدواروں کا پی ٹی آ ئی سے کو ئی تعلق نہیں لیہ کے غیور ووٹرزملک میں نظام کی تبدیلی اور انصاف کی با لا دستی کے لئے عمران خام کوووٹ دیں گے اور بلا کے نشان پر مہر لگا ءیں گے ان خیالات کا ظہار تحریک انصاف ضلع لیہ کے نءے نامزد ہو نے والے صدر سابق ایم پی اے سردار افتخار خان بابر کھتران نے فیس بک کے پروگرام صبح پا کستان لا ءیو میں دیئے گے انٹر ویو میں کیا ۔ میزبان انجم صحراءی کے ایک سوال کے جواب میں با بر خان نے کہا کہ میرا ٹارگٹ پی ٹی آ ئی تنظیم کو مضبوط کر کے عمران خان کی فکر اور سوچ کو آ گے بڑھانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پارٹی با لا دستی کے لءے ذاتی اور علا قاءی مفادات سے با لا تر ہو کر پارٹی فیصلوں کو تسلیم کر نا ہو گا ان کا کہنا تھا کہ کو ءی آزاد امیدوار ان کا یا پارٹی کا امیدوار نہیں ہے ہم پارٹی فیصلوں کو تسلیم کر تے ہو ءے صرف پارٹی امیدواروں کا ساتھ دیں گے اور میری کو شش ہو گی کہ تمام پارٹی ور کروں کو ساتھ لے کر چلوں
ایک سوال کے جواب میں افتخار خان بابر کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک چہرے کو ئی اہمیت نہیں رکھتے جس امیدوار کے پاس پی ٹی آ ئی کا نشان ہے وہ میرا امیدوار ہے ملک نیاز جکھڑ ، مجید خان نیازی ، شہاب خان سیہڑ ، محترمہ سعیدہ ملک زوجہ ملک غلام حیدر تھند ، سجن خان تنوانی ، اطہر مقبول اور قیصر خان مگسی پی ٹی آ ئی کے امیدوار ہیں اور میں اور تحریک انصاف کے کارکن ان سب امیدواروں کی جیت کے لءے شب وروز محنت کریں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لیہ سٹی میں ہم محترمہ سعیدہ ملک کے ساتھ ہیں چو نکہ امہیں پارٹی ٹکٹ پارٹی قیادت نے دیا ہے اور ہم پارٹی قیادت کے فیصلوں کی پا بندی کریں گے ۔

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

انتخابی سامان کی ترسیل شروع، بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

Next Post

ملتان .اے این پی امیدوار نوشین جتوئی کی موٹرسائیکل پر انتخابی مہم، لالٹین اٹھائے گھر گھر جاکر ووٹ مانگنے لگیں

Next Post
ملتان .اے این پی امیدوار نوشین جتوئی کی موٹرسائیکل پر انتخابی مہم، لالٹین اٹھائے گھر گھر جاکر ووٹ مانگنے لگیں

ملتان .اے این پی امیدوار نوشین جتوئی کی موٹرسائیکل پر انتخابی مہم، لالٹین اٹھائے گھر گھر جاکر ووٹ مانگنے لگیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان) آزاد امیدواروں کا پی ٹی آ ئی سے کو ئی تعلق نہیں لیہ کے غیور ووٹرزملک میں نظام کی تبدیلی اور انصاف کی با لا دستی کے لئے عمران خام کوووٹ دیں گے اور بلا کے نشان پر مہر لگا ءیں گے ان خیالات کا ظہار تحریک انصاف ضلع لیہ کے نءے نامزد ہو نے والے صدر سابق ایم پی اے سردار افتخار خان بابر کھتران نے فیس بک کے پروگرام صبح پا کستان لا ءیو میں دیئے گے انٹر ویو میں کیا ۔ میزبان انجم صحراءی کے ایک سوال کے جواب میں با بر خان نے کہا کہ میرا ٹارگٹ پی ٹی آ ئی تنظیم کو مضبوط کر کے عمران خان کی فکر اور سوچ کو آ گے بڑھانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پارٹی با لا دستی کے لءے ذاتی اور علا قاءی مفادات سے با لا تر ہو کر پارٹی فیصلوں کو تسلیم کر نا ہو گا ان کا کہنا تھا کہ کو ءی آزاد امیدوار ان کا یا پارٹی کا امیدوار نہیں ہے ہم پارٹی فیصلوں کو تسلیم کر تے ہو ءے صرف پارٹی امیدواروں کا ساتھ دیں گے اور میری کو شش ہو گی کہ تمام پارٹی ور کروں کو ساتھ لے کر چلوں ایک سوال کے جواب میں افتخار خان بابر کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک چہرے کو ئی اہمیت نہیں رکھتے جس امیدوار کے پاس پی ٹی آ ئی کا نشان ہے وہ میرا امیدوار ہے ملک نیاز جکھڑ ، مجید خان نیازی ، شہاب خان سیہڑ ، محترمہ سعیدہ ملک زوجہ ملک غلام حیدر تھند ، سجن خان تنوانی ، اطہر مقبول اور قیصر خان مگسی پی ٹی آ ئی کے امیدوار ہیں اور میں اور تحریک انصاف کے کارکن ان سب امیدواروں کی جیت کے لءے شب وروز محنت کریں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لیہ سٹی میں ہم محترمہ سعیدہ ملک کے ساتھ ہیں چو نکہ امہیں پارٹی ٹکٹ پارٹی قیادت نے دیا ہے اور ہم پارٹی قیادت کے فیصلوں کی پا بندی کریں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.