• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انتخابی سامان کی ترسیل شروع، بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

webmaster by webmaster
جولائی 18, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
انتخابی سامان کی ترسیل شروع، بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) 25 جولائی کے لئے انتخابی انتظامات حتمی مراحل میں پہنچ گئے ہیں اور انتخابی سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔

پاکستان کی آئندہ جمہوری حکومت کی قسمت کا فیصلہ 25 جولائی کو ہوگا، الیکشن کمیشن سے ریٹرنگ افسران کے پاس انتخابی سامان پہنچنا شروع ہو گیا ہے۔ انتخابی سامان میں بیلٹ پیپرز اور بیلٹ بکس کے علاوہ دیگر تمام سامان پہنچا دیا گیا ہے۔ انتخابی سامان میں انتخابی فہرستیں پولنگ کے دن ااستعمال ہونے والے تھیلے ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اسکرین، انمٹ سیاہی اور اسٹیشنری شامل ہے۔
انتخابی سامان کو ریٹرنگ افسران کا عملہ الگ الگ فی پولنگ اسٹیشن پیک کرے گا اور پریزائیڈنگ افسران کو دے گا، یہ انتخابی سامان 24 جولائی کو پریزایڈنگ افسران کو دیا جائے گا۔

دوسری جانب عام انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام بھی مکمل ہوگیا ہے، لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں آج لاہور منتقل کئے جائیں گے، اس سلسلے میں سینئر سول جج دلدار شاہ کی سربراہی میں ٹیم اسلام آباد گئی تھی جہاں 3 رکنی ٹیم بیلٹ پیپرز پریس فاؤنڈیشن سے وصول کرے گی۔ ٹیم کے ساتھ پاک فوج کے جوان اور ایلیٹ فورس کے جوان بھی ساتھ ہوں گے۔

Tags: National News
Previous Post

صبح پا کستان لائیو ۔ exclusive interview :۔ سردار افتخار احمد خان با بر کھتران صدر پا کستان تحریک انصاف ضلع لیہ کا انٹر ویو آج رات 8 بجے فیس بک صبح پا کستان لیہ لائیو پر پیش کیا جا ءے گا ۔ میزبان ۔ انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔آزاد امیدواروں کا پی ٹی آ ئی سے کو ئی تعلق نہیں ،غیور ووٹرز نظام کی تبدیلی اور انصاف کی با لا دستی کے لئے بلا کے نشان پر مہر لگا ئیں گے ۔سردار افتخار خان بابر کھتران

Next Post
لیہ ۔آزاد امیدواروں کا پی ٹی آ ئی سے کو ئی تعلق نہیں ،غیور ووٹرز نظام کی تبدیلی اور انصاف کی با لا دستی کے لئے بلا کے نشان پر مہر لگا ئیں گے ۔سردار افتخار خان بابر  کھتران

لیہ ۔آزاد امیدواروں کا پی ٹی آ ئی سے کو ئی تعلق نہیں ،غیور ووٹرز نظام کی تبدیلی اور انصاف کی با لا دستی کے لئے بلا کے نشان پر مہر لگا ئیں گے ۔سردار افتخار خان بابر کھتران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) 25 جولائی کے لئے انتخابی انتظامات حتمی مراحل میں پہنچ گئے ہیں اور انتخابی سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان کی آئندہ جمہوری حکومت کی قسمت کا فیصلہ 25 جولائی کو ہوگا، الیکشن کمیشن سے ریٹرنگ افسران کے پاس انتخابی سامان پہنچنا شروع ہو گیا ہے۔ انتخابی سامان میں بیلٹ پیپرز اور بیلٹ بکس کے علاوہ دیگر تمام سامان پہنچا دیا گیا ہے۔ انتخابی سامان میں انتخابی فہرستیں پولنگ کے دن ااستعمال ہونے والے تھیلے ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اسکرین، انمٹ سیاہی اور اسٹیشنری شامل ہے۔ انتخابی سامان کو ریٹرنگ افسران کا عملہ الگ الگ فی پولنگ اسٹیشن پیک کرے گا اور پریزائیڈنگ افسران کو دے گا، یہ انتخابی سامان 24 جولائی کو پریزایڈنگ افسران کو دیا جائے گا۔ دوسری جانب عام انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام بھی مکمل ہوگیا ہے، لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں آج لاہور منتقل کئے جائیں گے، اس سلسلے میں سینئر سول جج دلدار شاہ کی سربراہی میں ٹیم اسلام آباد گئی تھی جہاں 3 رکنی ٹیم بیلٹ پیپرز پریس فاؤنڈیشن سے وصول کرے گی۔ ٹیم کے ساتھ پاک فوج کے جوان اور ایلیٹ فورس کے جوان بھی ساتھ ہوں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.