چوک اعظم(صبح پا کستان )ملتان لیہ روڈ بائی پاس ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر بائی پاس کی تعمیر تک شہر سے گاڑٰیاں گزارنے کی اجازت دی جائے ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ ارباب اختیار خاموش عوامی حلقوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق ملتان لیہ روڈ بائی پاس عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کا نا قابل تلافی نقصان ہو رہا ہے ٹرانسپورٹرز نے متعلقہ حکام سے بائی پاس کی تعمیر تک شہر سے گاڑٰیاں گزارنے کا مطالبہ کر دیا ایم ایم روڈ پر ساحل سمندر سے لیکر شاہراہ ریشم تک کی ہیوی ٹریفک گزرتی ہے بائی پاس کی ٹوٹ پھوٹ پر ارباب اختیار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر فوری لیہ ملتان روڈ بائی پاس تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








