• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ ۔ تحریک انصاف کےعبدالمجید خان نیازی اور سردار قیصر عباس خان مگسی کا کامیاب پاور شو

webmaster by webmaster
جولائی 15, 2018
in لیہ نیوز
0
چوبارہ ۔ تحریک انصاف کےعبدالمجید خان نیازی اور سردار قیصر عباس خان مگسی  کا کامیاب پاور شو

چوبارہ (صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران برائے قومی صوبائی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی اور سردار قیصر عباس خان مگسی کا پاور شو کامیاب ہو کر علاقہ کی تعمیر و ترقی اور پسماندگی کے خاتمے کا عزم
عمران خان کی قیادت ملک ترقی کرے گا اور تمام علاقوں میں یکساں ترقی کے لئے مواقع ملیں گے ن لیگ کے دور حکومت میں جنوبی پنجاب بالخصوص ضلع لیہ کو نظر انداز کیا گیا فنڈز دے کر واپس لے لئے جاتے تھے میٹرو بس سروس اور اورنچ ٹرین منصوبے ہمارے خون پہ بنے ہیں ڈیموں کی صحت اور تعلیمی اداروں کی ضرورت تھی جس پر توجہ نہ دی گئی جس کے افسوسناک اور تباہ کن نتائج سامنے آ رہے ہیں انہوں نے کہاکہ عمران خان اس ملک میں واحد اور آخری امید کی کرن ہے ہم آپنی جماعت کے ساتھ مخلص ہیں اور جماعت کے پینل کے ساتھ کھڑے ہیں کچھ لوگ پی ٹی آئی کے نام پر عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہے ہیں وہ ناکام و نامراد ہونگے
انہوں نے کہاکہ تحصیل چوبارہ کے عوام نے ہمیشہ سرخرو کیا ہے اور اب بھی آپنے تھل کے حقیقی نمائندے اور بیٹے کو کامیابی سے نوازیں گے انہوں نے کہاکہ ہم نے پہلے بھی چوبارہ کے عوام کے حقوق کا تحفظ کیا ہے اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے اس مادر وطن کے غداروں کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور نہ ہی ہم آپنے ایمان کا سودا کریں گے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے خاندان سے نسبت اٹوٹ انگ ہے مخالفین کی بوکھلاہٹ اور ناشائستہ زبان ان کی ناکامی کا واضع ثبوت ہے انشاءاللہ 25 تاریخ کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا جلسہ عام میں حلقہ کی عوام اور معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی , تحصیل چوبارہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا

Tags: chobara news
Previous Post

چوک اعظم . پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،بشارت رندھاوافارغ ، سردار افتخار خان بابر تحریک انصاف ضلع لیہ کے صدر نا مزد ، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

چوک اعظم ۔ملتان لیہ روڈ بائی پاس ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر بائی پاس کی تعمیر تک شہر سے گاڑٰیاں گزارنے کی اجازت دی جائے ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ

Next Post

چوک اعظم ۔ملتان لیہ روڈ بائی پاس ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر بائی پاس کی تعمیر تک شہر سے گاڑٰیاں گزارنے کی اجازت دی جائے ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
چوبارہ (صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران برائے قومی صوبائی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی اور سردار قیصر عباس خان مگسی کا پاور شو کامیاب ہو کر علاقہ کی تعمیر و ترقی اور پسماندگی کے خاتمے کا عزم عمران خان کی قیادت ملک ترقی کرے گا اور تمام علاقوں میں یکساں ترقی کے لئے مواقع ملیں گے ن لیگ کے دور حکومت میں جنوبی پنجاب بالخصوص ضلع لیہ کو نظر انداز کیا گیا فنڈز دے کر واپس لے لئے جاتے تھے میٹرو بس سروس اور اورنچ ٹرین منصوبے ہمارے خون پہ بنے ہیں ڈیموں کی صحت اور تعلیمی اداروں کی ضرورت تھی جس پر توجہ نہ دی گئی جس کے افسوسناک اور تباہ کن نتائج سامنے آ رہے ہیں انہوں نے کہاکہ عمران خان اس ملک میں واحد اور آخری امید کی کرن ہے ہم آپنی جماعت کے ساتھ مخلص ہیں اور جماعت کے پینل کے ساتھ کھڑے ہیں کچھ لوگ پی ٹی آئی کے نام پر عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہے ہیں وہ ناکام و نامراد ہونگے انہوں نے کہاکہ تحصیل چوبارہ کے عوام نے ہمیشہ سرخرو کیا ہے اور اب بھی آپنے تھل کے حقیقی نمائندے اور بیٹے کو کامیابی سے نوازیں گے انہوں نے کہاکہ ہم نے پہلے بھی چوبارہ کے عوام کے حقوق کا تحفظ کیا ہے اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے اس مادر وطن کے غداروں کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور نہ ہی ہم آپنے ایمان کا سودا کریں گے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے خاندان سے نسبت اٹوٹ انگ ہے مخالفین کی بوکھلاہٹ اور ناشائستہ زبان ان کی ناکامی کا واضع ثبوت ہے انشاءاللہ 25 تاریخ کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا جلسہ عام میں حلقہ کی عوام اور معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی , تحصیل چوبارہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.