• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی کا کٹھ ،شیخ برادری ،جونی برادری ،دکڑ برداری ،چھینہ برادری،کھوکھر برادری نے حمایت کا اعلان کر دیا

webmaster by webmaster
جولائی 5, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان) پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی کا کٹھ ،شیخ برادری ،جونی برادری ،دکڑ برداری ،چھینہ برادری،کھوکھر برادری نے حمایت کا اعلان کر دیا ۔معززین علاقہ شیخ حاجی خالد اقبال گھڑاممبر میونسپل کمیٹی ،بشیر احمد ،سجاد شاہ ،شیخ مطیع الرحمن ،شیخ عمران بریال ودیگر نے اظہا ر خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی کی قیادت پر بھر پور اعتماد کرتے ہیں اور الیکشن میں انکی کامیابی کیلئے کوئی کسر اٹھانہیں رکھیں گے ۔سابقہ ممبران اسمبلی نے علاقہ کی محرومیوں کا کوئی ازالہ نہیں کیا اور نہ ہی علاقہ کی ترقی و خوشحالی اور عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی سنجیدگی دکھائی ہے ۔رفاقت علی شاہ گیلانی نے عوام سے خطاب میں کہا کہ اللہ نے موقع دیا تو میں منتخب ہو کر پیر نہیں بلکہ فقیر بن کر عوام کے مسائل انکی ترقی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کا ر لاؤنگا۔

Post Views: 49
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔انتخابی ضابطہ اخلاق پر پابندی کے لیے مانیٹرنگ پر مامور افسران کی کارکردگی تسلی بخش ہے ۔ڈپٹی کمشنر رفاقت علی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔یونین کونسل نمبر13 ، سیوریج سسٹم ناکارہ ، گندے پانی نے شہریوں کی زند گی اجیرن کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان) پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی کا کٹھ ،شیخ برادری ،جونی برادری ،دکڑ برداری ،چھینہ برادری،کھوکھر برادری نے حمایت کا اعلان کر دیا ۔معززین علاقہ شیخ حاجی خالد اقبال گھڑاممبر میونسپل کمیٹی ،بشیر احمد ،سجاد شاہ ،شیخ مطیع الرحمن ،شیخ عمران بریال ودیگر نے اظہا ر خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیر سید رفاقت علی شاہ گیلانی کی قیادت پر بھر پور اعتماد کرتے ہیں اور الیکشن میں انکی کامیابی کیلئے کوئی کسر اٹھانہیں رکھیں گے ۔سابقہ ممبران اسمبلی نے علاقہ کی محرومیوں کا کوئی ازالہ نہیں کیا اور نہ ہی علاقہ کی ترقی و خوشحالی اور عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی سنجیدگی دکھائی ہے ۔رفاقت علی شاہ گیلانی نے عوام سے خطاب میں کہا کہ اللہ نے موقع دیا تو میں منتخب ہو کر پیر نہیں بلکہ فقیر بن کر عوام کے مسائل انکی ترقی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کا ر لاؤنگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.