لیہ ( صبح پا کستان ) ڈ ی پی او لیہ زاہد نواز مروت کی ہدایت پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرلیہ پولیس کی کاروائی ،مقامی انتظامہ کے ساتھ مل کرضلع کی مختلف شہروں سے انتخابی امیدواروں کی جانب سے لگائے جانے والے ممنوعہ پینا فلیکس ،بینرز اور پوسٹر اتر وا دیے گئے ،ممنوعہ پینا فلیکس ،بینرز اور پوسٹر لیہ ،کروڑ ،چوک اعظم ،چوبارہ اور فتح پور شہر میں لگائے گئے تھے،ڈی پی او لیہ نے پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل در آمد کوہر صور ت یقینی بنا یا جائے،اور اس ضمن میں بلا تفریق کاروائی کی جائے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









