لیہ (صبح پا کستان ) مجھے حلقہ این اے 188 سے ایم ایم اے کا ٹکٹ مل گیا ہے ۔ ڈاکٹر بلال احمد کلاسرہ کا دعوی
تفصیل کے مطا بق حلقہ این اے 188 سے آ زاد امیدوار ڈاکٹر بلال احمد کلاسرہ نے دسوی کیا ہے کہ انہیں ایم ایم اے کی جانب سے ٹکٹ مل گیا یہے اور وہ حلقہ این اے 188 سے ایم ایم اے کے امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ یہ بات انہوں نے صبح پا کستان سے ٹیلی فون پر گفتگو کر تے ہو ءے بتائی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








