• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان .مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

webmaster by webmaster
جون 21, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان .مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کے  ساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے سکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کے کہنے پر کاغذات جمع کرائے اگر قیادت نے ٹکٹ سید جاوید علی شاہ کو دیا تو سب سے پہلے میں کمپین کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت کو مقدمات میں الجھا کر ن لیگ کے لیے حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے میں نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں۔

ضرور پڑھیں:مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی
انہوں نے کہا کہ میں فالج کا مریض ہوں لیکن ملک کے لیے میرے پاس طاقت پہلے سے زیادہ ہے۔ جمہوریت کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کے بارے میں غلط نہیں سوچ سکتے، ہم لبیک یا رسول اللہ کہتے ہیں اور کہتے رہیں گے۔

Post Views: 28
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ ڈاکٹربلال احمد کلاسرہ 188 سے ایم ایم اے کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کا میاب ؟ حلقہ این اے 188 سے ایم ایم اے کے امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لوں گا ۔ آ زاد امیدوار ڈاکٹر بلال احمد کلاسرہ کا دعوی

Next Post

لیہ . حلقہ پی پی 282 ، پی ٹی آ ئی کے ضلعی صدر بشارت رندھاوا کی نا اہلی کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج ، قیصر خان مگسی اور ریاض گرواں کی اہلیت کو بھی چیلنج کر دیا گیا

Next Post

لیہ . حلقہ پی پی 282 ، پی ٹی آ ئی کے ضلعی صدر بشارت رندھاوا کی نا اہلی کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج ، قیصر خان مگسی اور ریاض گرواں کی اہلیت کو بھی چیلنج کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے سکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کے کہنے پر کاغذات جمع کرائے اگر قیادت نے ٹکٹ سید جاوید علی شاہ کو دیا تو سب سے پہلے میں کمپین کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت کو مقدمات میں الجھا کر ن لیگ کے لیے حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے میں نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں۔ ضرور پڑھیں:مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی انہوں نے کہا کہ میں فالج کا مریض ہوں لیکن ملک کے لیے میرے پاس طاقت پہلے سے زیادہ ہے۔ جمہوریت کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کے بارے میں غلط نہیں سوچ سکتے، ہم لبیک یا رسول اللہ کہتے ہیں اور کہتے رہیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.