لیہ (صبح پا کستان)مقامی اخبار لیہ ٹو ڈے کے مطا بق سابق صدر پرویز مشرف لیہ کے حلقہ این اے 188 سے انتخابات میں حصہ لیں گے ، یہ فیصلہ آل پا کستان مسلم لیگ جنوبی پنجاب ہو نے والے ایک اجلاس میں کیا گیا اجلاس کی صدارت صدر اے پی ایم ایل ڈاکٹر فرخ چیمہ نے کی ۔ اخبار کے مطا بق ایڈ وو کیٹ اکبر مرانی کو سا بق صدر کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے ۔ یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ اکبر مرانی ایڈ وو کیٹ پیپلز پارٹی کے رہنماء ہیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










