• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بل گیٹس کا آرمی چیف کو فون، انسداد پولیو مہم میں فوج کے کردار کی تعریف

webmaster by webmaster
جون 8, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بل گیٹس کا آرمی چیف کو فون، انسداد پولیو مہم میں فوج کے کردار کی تعریف

راولپنڈی (ماءنٹرنگ ڈیسک ) مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے آرمی چیف کو فون کرکے پاکستان میں انسداد پولیو مہم میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئٹ کے مطابق معروف امریکی فرم مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کیا اور پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے جاری انسداد پولیو مہم میں پاک فوج کے تعاون کو سراہا ہے۔
ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے بل گیٹس کے دنیا بھر سے پولیو ختم کرنے کے عزم کو ایک عظیم مقصد قرار دیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان کے مفاد میں انہیں پاک فوج کا مکمل تعاون حاصل رہے گا۔

خیال رہے کہ بل گیٹس کے فلاحی ادارے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تحت دنیا بھر سے پولیو کے مرض کو ختم کرنے کے لیے کام جاری ہے، پاکستان میں بھی انسداد پولیو مہم کے اخراجات بل گیٹس کی فاؤنڈیشن ہی برداشت کرتی ہے۔

Post Views: 40
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔سابق صدر پرویز مشرف حلقہ این اے 188 سے انتخابات میں حصہ لیں گے

Next Post

اجالا . . عفت بھٹی

Next Post
اجالا    . . عفت بھٹی

اجالا . . عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی (ماءنٹرنگ ڈیسک ) مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے آرمی چیف کو فون کرکے پاکستان میں انسداد پولیو مہم میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئٹ کے مطابق معروف امریکی فرم مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کیا اور پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے جاری انسداد پولیو مہم میں پاک فوج کے تعاون کو سراہا ہے۔ ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے بل گیٹس کے دنیا بھر سے پولیو ختم کرنے کے عزم کو ایک عظیم مقصد قرار دیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان کے مفاد میں انہیں پاک فوج کا مکمل تعاون حاصل رہے گا۔ خیال رہے کہ بل گیٹس کے فلاحی ادارے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تحت دنیا بھر سے پولیو کے مرض کو ختم کرنے کے لیے کام جاری ہے، پاکستان میں بھی انسداد پولیو مہم کے اخراجات بل گیٹس کی فاؤنڈیشن ہی برداشت کرتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.