*ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان )ڈی جی خان کے دو قومی اسمبلی اور 5صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لیے مجموعی طور پر150 سے زائد کاغذات نامزدگی کے فارم حاصل کیے گئے*
این اے 191کے لیے زرتاج گل، رمضان قادر، مقصود لغاری، حافظ عبدالکریم، اسامہ عبدالکریم، حسنین لغاری، جمال لغاری، شہباز گورمانی،احمد علی دریشک،محمد خان اور سیف الدین کھوسہ کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں میں شامل
این اے 192کے لیے شہباز شریف، احمد علی دریشک، سردار اویس لغاری، جمال لغاری، شبیر لغاری، اسامہ عبدالکریم،حافظ عبدالکریم، سردار مقصو خان لغاری، حسنین لغاری، اعجاز نقوی ،اور ملک رمضان جڑھ نے کاغذات نامزدگی وصول کیے
پی پی 288کے لیے سیف الدین کھوسہ،محی الدین ،امجد فاروق کھوسہ، اشفاق سرور دستی، محمد کاشف الرحمان،شاہینہ نجیب ، احمد علی دریشک،عاطف دریشک، اشفاق حسین، اسامہ لغاری اور عرفان اللہ کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں میں شامل
پی پی 289کے لیے سید عبدالعلیم شاہ، سید عمران شاہ، محمد علی فیصل سدوزئی، میر مرزا تالپور، شیخ اسرار، اسامہ عبدالکریم، دوست محمد کھوسہ، کاشف الرحمان اوع دیگر نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے طارق کاکڑ،ساجد عزیز،شیخ سلیم، اخوند ہمایوں،فیصل خان،لیاقت قریشی،زریں فاطمہ، شیخ عثمان فاروق ،عامر فرید اور سردار احمد علی دریشک نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے
پی پی 290کے لیے احمد علی دریشک، اسامہ عبدالکریم، عابد یحییٰ، حسنین لغاری، مقصود لغاری، محمد خان لغاری، محمد رمضان جڑھ، رمضان قادر نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے
حنیف پتافی،محمد اسلم،عاطف دریشک، دوست محمد اور امجد لشاری نے کاغزات حاصل کیے
پی پی 291کے لیے محمدد قادر، محمد حنیف، عاطف دریشک،راشد کامران، رمضان جڑھ، مقصود لغاری، حسنین احمد لغاری، محمد خان لغاری، مشتاق خان اور علی محمد نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں
پی۔پی 292کے لیے اویس لغاری ،شبیر لغاری، اسامہ عبدلکریم، ذیشان لغاری،جمال لغاری،چودھری عبدالستار، سردار مقصود، محمد خان، حسنین خا ن،سرور دلشاد، محبوب احمد، اسلم سرکانی اور محمد احمد خان نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں