لیہ (صبح پا کستان ) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید احمد خان دستی نے ضلع لیہ کے حلقہ پی پی 280 اور 281 سے اپنے امید واروں کا اعلان کر دیا ، تفصیل کے مطا بق حلقہ پی پی 280 سے طارق کھیڑا جب کہ پی پی 281 سے اختر عباس کو پارٹی کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails







