• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جسٹس(ر ) وجیہہ الدین کی سربراہی میں 19سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاکستان پیپلز موومنٹ کے نام سےنئے اتحاد کا قیام

webmaster by webmaster
جون 4, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جسٹس(ر ) وجیہہ الدین کی سربراہی میں 19سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاکستان پیپلز موومنٹ کے نام سےنئے اتحاد کا قیام

لاہور (صبح پا کستان) جسٹس(ر ) وجیہہ الدین کی سربراہی میں پاکستان پیپلز موومنٹ کے نام سے 19سیاسی جماعتوں کا اتحادقائم ہوگیا جسکے پہلے سیکریٹری جنرل سید منظور حسین گیلانی مقرر اس موقعہ پر اعلان لاہور کے نام سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس(ر ) وجیہہ الدین احمد نے کہا کہ پورے ملک میں ایک ہی نظام تعلیم اور عوام کو بہترصحت کی سہولیات سمیت ملک کو ترقی کی شاہرہ پر گامزن کرنے کے لیے ملک بھر کی 19سے زائد سیاسی جماعتیں ہمارے ساتھ آبیٹھی ہیں جنکے ساتھ ملکر ہم ملک میں واضح تبدیلی کا عمل شروع کرینگے اس موقعہ پر پاکستان پیپلز موومنٹ کے سیکریٹری جنرل سید منظورعلی  گیلانی نے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی دستور ساز اسمبلی میں خطاب کے دوران جن بنیادی اصولوں کا قوم سے وعد ہ کیا تھا ۔ ان کی وفات کے بعد ان اصولو ں کو یکسر نظر انداز کرکے پاکستانی قوم کو مذہبی ،فرقہ وارانہ ،لسانی و علاقائی ننیادو ں پر تقسیم کر دیا گیا جبکہ 1970 کے پہلے عام انتخابات کے نتائج کو حکمران طبقات نے تسلیم کرنے سے یکسر انکار کر د یا جس کے نتیجہ میں16 دسمبر 1971کو پا کستا ن کا سب سے بڑا صوبہ ہم سے الگ ہو گیا ۔عوام 70سال سے اپنے بنیا دی حقوق سے محروم ہیں مہنگائی ،بے روز گاری ،بد امنی ،دہشتگردی ، نا انصافی ،کرپشن ،وغیرنے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے پاکستان کی عوام ہمیشہ حکمران ٹولہ اور ان کے اور ان کے حواریوں کی لوٹ مار ظلم وجبر تشدد وبربریت ، استحصال اور سامراجی تسلط کے خلاف صدائے ساحتجاج بلند کی توانا عاقبت اندیش اور مفاد پرست حکمرانو ں نے غدارے کے الزام لگائے اور ظلم و ستم کیا سیاسی کارکنو ں کوجیل کی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں لیکن عوام کا عزم و حوصلہ بلند رہا فوجی اور عوامی آمریتوں کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔آ ج پاکستان پھر قا نونی ،سیاسی ، معاشی ،معاشرتی اور اخلاقی بحران کا شکار ہے ۔ایک طرف 25 جولائی 2018ء کو انتخابات ہو نے جا رہے ہیں تو دوسری طرف اسٹیٹس کو مقتدرحلقو ں کے اشاروں پر چلنے والی سیاسی جماعتیں پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کو شش کر رہی ہیں اور بے یقینی کی فضا پیدا کی جا رہی ہے اس وقت کوئی ایک لیڈر یا سیاسی جماعت اس بحران پر قابو پا نے کی پوزیشنمیں نہیں ہے۔جسکے بعد ہم نے عوام دوست قوتوں جن میں جماعتیں ،وکلاء دانش ور،خواتین ،طلباء ڈاکٹرز ،محنت کش،مزدور ،کھیت مزدور اور کسان تنظیموں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کو پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے عوام کو موجودہ فرسودہ جاگیردارنہ اور نیم سرمایہ دارانہ استحصالی نظام سے چھٹکارہ دلانے کیلئے عوام کو منظم کیا جائے۔اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ ہم درج زیل نکات پر اتفاق کرتے ہوئے عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو مخصوص طبقات کی غلامی سے آزاد کرائینگے اور پاکستان کے وسائل کو برائے کار لاتے ہوئے ملک کو ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کرینگے،1۔آئین بالادست ،قانونی کی حکمرانی،آزاد عدلیہ ،مقتدرپارلیمنٹ ،2۔جاگیردرانہ اور قبائلی نظام کامکمل خاتمہ ملک میں موجود قوانین کے مطابق زرعی اصلاحات پر عمل در آمد یقینی بنایا جائیگا ،3َ۔غیر جانبدار،بااختیار اور آزاد الیکشن کمیشن کا اقیام ،4۔مربوط۔قومی خارجہ پالیسی او رپڑوسی ممالک سے خوشگوار تعلقات ،5۔معاشی خود انحصاری کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی اقتصادی پالیسی مرتب کرنا،6بالاامتیاز اورغیر جانبدارانہ احتساب کا نظام (انصاف سب کیلئے ،احتساب سب کا )،7۔زراعت کو صنعت کا درجہ دیا جائیگا ۔پانی کے بحران کو حل کرنے کیلئے ڈیمز اور ذخائر تعمیر کیے جائینگے،8۔بلا تفریق وتخصیص بنیادی حقوق کی فراہمی اور لاپتہ افراد کی بازیابی اور اسکا تدراک ،9۔کرپشن کے خاتمہ کیلئے موثر اقدامات ۔لوٹی ہوئی دولت کی واپسی،10۔ماحول کو بہتر بنانے کیلئے گرین انرجی افراسٹر کچر کا قیام ،شجر کاری اور جنگلات کا تحفظ ،11۔مقامی زبانوں کو فروغ دینا ور جس حد تک ممکن ہو ذریعہ تعلیم بنانا،12۔آئین میں دی گئی صوبائی خودمختاری پر مکمل عمل در آمد وفاق کے طور پر چلایا جائے گا

Tags: National News
Previous Post

لیہ ڈیرہ غازی خان ریجن میں دہشت کی علامت بننے والا خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

Next Post

لیہ ۔ عوامی راج پارٹی کی طرف سے حلقہ پی پی 280 سے طارق کھیڑا اور پی پی 281 سے اختر عباس انتخابات میں امیدوار ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور (صبح پا کستان) جسٹس(ر ) وجیہہ الدین کی سربراہی میں پاکستان پیپلز موومنٹ کے نام سے 19سیاسی جماعتوں کا اتحادقائم ہوگیا جسکے پہلے سیکریٹری جنرل سید منظور حسین گیلانی مقرر اس موقعہ پر اعلان لاہور کے نام سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس(ر ) وجیہہ الدین احمد نے کہا کہ پورے ملک میں ایک ہی نظام تعلیم اور عوام کو بہترصحت کی سہولیات سمیت ملک کو ترقی کی شاہرہ پر گامزن کرنے کے لیے ملک بھر کی 19سے زائد سیاسی جماعتیں ہمارے ساتھ آبیٹھی ہیں جنکے ساتھ ملکر ہم ملک میں واضح تبدیلی کا عمل شروع کرینگے اس موقعہ پر پاکستان پیپلز موومنٹ کے سیکریٹری جنرل سید منظورعلی  گیلانی نے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی دستور ساز اسمبلی میں خطاب کے دوران جن بنیادی اصولوں کا قوم سے وعد ہ کیا تھا ۔ ان کی وفات کے بعد ان اصولو ں کو یکسر نظر انداز کرکے پاکستانی قوم کو مذہبی ،فرقہ وارانہ ،لسانی و علاقائی ننیادو ں پر تقسیم کر دیا گیا جبکہ 1970 کے پہلے عام انتخابات کے نتائج کو حکمران طبقات نے تسلیم کرنے سے یکسر انکار کر د یا جس کے نتیجہ میں16 دسمبر 1971کو پا کستا ن کا سب سے بڑا صوبہ ہم سے الگ ہو گیا ۔عوام 70سال سے اپنے بنیا دی حقوق سے محروم ہیں مہنگائی ،بے روز گاری ،بد امنی ،دہشتگردی ، نا انصافی ،کرپشن ،وغیرنے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے پاکستان کی عوام ہمیشہ حکمران ٹولہ اور ان کے اور ان کے حواریوں کی لوٹ مار ظلم وجبر تشدد وبربریت ، استحصال اور سامراجی تسلط کے خلاف صدائے ساحتجاج بلند کی توانا عاقبت اندیش اور مفاد پرست حکمرانو ں نے غدارے کے الزام لگائے اور ظلم و ستم کیا سیاسی کارکنو ں کوجیل کی صعوبتیں برداشت کرنا پڑیں لیکن عوام کا عزم و حوصلہ بلند رہا فوجی اور عوامی آمریتوں کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔آ ج پاکستان پھر قا نونی ،سیاسی ، معاشی ،معاشرتی اور اخلاقی بحران کا شکار ہے ۔ایک طرف 25 جولائی 2018ء کو انتخابات ہو نے جا رہے ہیں تو دوسری طرف اسٹیٹس کو مقتدرحلقو ں کے اشاروں پر چلنے والی سیاسی جماعتیں پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کو شش کر رہی ہیں اور بے یقینی کی فضا پیدا کی جا رہی ہے اس وقت کوئی ایک لیڈر یا سیاسی جماعت اس بحران پر قابو پا نے کی پوزیشنمیں نہیں ہے۔جسکے بعد ہم نے عوام دوست قوتوں جن میں جماعتیں ،وکلاء دانش ور،خواتین ،طلباء ڈاکٹرز ،محنت کش،مزدور ،کھیت مزدور اور کسان تنظیموں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کو پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے عوام کو موجودہ فرسودہ جاگیردارنہ اور نیم سرمایہ دارانہ استحصالی نظام سے چھٹکارہ دلانے کیلئے عوام کو منظم کیا جائے۔اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ ہم درج زیل نکات پر اتفاق کرتے ہوئے عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو مخصوص طبقات کی غلامی سے آزاد کرائینگے اور پاکستان کے وسائل کو برائے کار لاتے ہوئے ملک کو ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کرینگے،1۔آئین بالادست ،قانونی کی حکمرانی،آزاد عدلیہ ،مقتدرپارلیمنٹ ،2۔جاگیردرانہ اور قبائلی نظام کامکمل خاتمہ ملک میں موجود قوانین کے مطابق زرعی اصلاحات پر عمل در آمد یقینی بنایا جائیگا ،3َ۔غیر جانبدار،بااختیار اور آزاد الیکشن کمیشن کا اقیام ،4۔مربوط۔قومی خارجہ پالیسی او رپڑوسی ممالک سے خوشگوار تعلقات ،5۔معاشی خود انحصاری کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی اقتصادی پالیسی مرتب کرنا،6بالاامتیاز اورغیر جانبدارانہ احتساب کا نظام (انصاف سب کیلئے ،احتساب سب کا )،7۔زراعت کو صنعت کا درجہ دیا جائیگا ۔پانی کے بحران کو حل کرنے کیلئے ڈیمز اور ذخائر تعمیر کیے جائینگے،8۔بلا تفریق وتخصیص بنیادی حقوق کی فراہمی اور لاپتہ افراد کی بازیابی اور اسکا تدراک ،9۔کرپشن کے خاتمہ کیلئے موثر اقدامات ۔لوٹی ہوئی دولت کی واپسی،10۔ماحول کو بہتر بنانے کیلئے گرین انرجی افراسٹر کچر کا قیام ،شجر کاری اور جنگلات کا تحفظ ،11۔مقامی زبانوں کو فروغ دینا ور جس حد تک ممکن ہو ذریعہ تعلیم بنانا،12۔آئین میں دی گئی صوبائی خودمختاری پر مکمل عمل در آمد وفاق کے طور پر چلایا جائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.