• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری ، ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

webmaster by webmaster
جون 1, 2018
in جنوبی پنجاب
0
سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری ، ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ کا یونیورسٹی آف سرگودھا کے وائس چانسلر تقرری کیس میں تفصیلی فیصلہ سامنے آ گیا جس میں ہائی کورٹ نے واضح طور پر قراردیا ہے کہ یونیورسٹی آف سرگودھا کے ڈاکٹراشتیاق احمد کی تقرری میرٹ کی بنیاد پر تھی اور اس میں کسی قسم کی فیور یا اقربا پروری شامل نہ تھی جبکہ ان کی ریسرچ پبلیکیشنز مطلوبہ تعداد سے زائد اور مستند جرنلز میں شامل ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ آکسفورڈ میں پاکستان چیئر پر تقرری ان کے ڈین کے عہدہ کے برابر تصور ہوگا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے لکھے گئے خط کے مطابق وہ آکسفورڈ برطانیہ میں پاکستان چیئر پر ڈین کے عہدہ کے برابر جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی طرف سے لکھے گئے خط کا حوالہ بھی دیا گیا جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد ایک ممتاز مصنف اور ڈائریکٹربین الاقوامی تعلقات و سیاسیات قائد اعظم یونیورسٹی رہ چکے ہیں اور ان کا انتظامی تجربہ معیار کے مطابق ہے۔جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے بھی اس ضمن میں جواب داخل کرایا گیا تھا کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد مطلوبہ اہلیت اور معیار پر پورا اترتے ہیں۔

ہائی کورٹ نے حسنین رضا باروی ایڈوکیٹ کی طرف سے کی گئی استدعا کو مسترد کر دیا کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد ٹنیور سسٹم پر ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طورپر تعینات ہیں۔لاہور کائیکورٹ نے قرار دیا کہ انتظامی لحاظ سے ڈاکٹر اشتیاق احمد بطور وائس چانسلر تقرری کے اہل ہیں جبکہ ان کی اہلیت کے مطلوبہ نمبرز پورے تھے۔جسٹس شاہد کریم نے حسنین رضا باروی کے تینوں دلائل مسترد کر دیے جس میں انہوں نے وائس چانسلر کو تقرری، تعیناتی اور انتظامی تجربہ کے لحاظ سے چیلنج کیا تھا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے جواب داخل کیا گیا کہ ڈاکٹر اشتیاق کی ریسرچ پبلیکیشنز کی تعداد18ہے جو کہ مطلوبہ تعداد 15 سے زائد ہے اور یہ ایچ ای سی کے مستند جرنلز میں شائع ہو چکی ہیں۔ فیصلہ میں جسٹس شاہد کریم نے واضح طور پر لکھا ہے کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے د ائر جواب جس میں کہا گیا تھا کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد وائس چانسلر کی اہلیت پر پورا اترتے ہیں اور سرچ کمیٹی نے انہیں وائس چانسلر کے لیے موزوں ترین امیدوار قرار دیا۔یاد رہے کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد کو تیسری مرتبہ عدالت کی طرف سے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔

یکم دسمبر2016کو ہائی کورٹ کے سنگل بنج نے قائم مقام وائس چانسلر تقرری کیس میں وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے ان کے نام کو اہل قرار دیا تھا جبکہ 19دسمبر2016کو اس وقت کے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منظور علی شاہ کی سربراہی میں ڈویژن بنج نے ڈاکٹر اشتیاق کی بطور قائم مقام وائس چانسلر تقرری کو منظور کیا۔

Tags: sargodha news
Previous Post

لیہ ۔ ضلع کونسل کا مالی سال 2017-18ء کے لیے 6کروڑ 31لاکھ33ہزار روپے کاترمیمی بجٹ منظور

Next Post

جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

Next Post
جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ کا یونیورسٹی آف سرگودھا کے وائس چانسلر تقرری کیس میں تفصیلی فیصلہ سامنے آ گیا جس میں ہائی کورٹ نے واضح طور پر قراردیا ہے کہ یونیورسٹی آف سرگودھا کے ڈاکٹراشتیاق احمد کی تقرری میرٹ کی بنیاد پر تھی اور اس میں کسی قسم کی فیور یا اقربا پروری شامل نہ تھی جبکہ ان کی ریسرچ پبلیکیشنز مطلوبہ تعداد سے زائد اور مستند جرنلز میں شامل ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ آکسفورڈ میں پاکستان چیئر پر تقرری ان کے ڈین کے عہدہ کے برابر تصور ہوگا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے لکھے گئے خط کے مطابق وہ آکسفورڈ برطانیہ میں پاکستان چیئر پر ڈین کے عہدہ کے برابر جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی طرف سے لکھے گئے خط کا حوالہ بھی دیا گیا جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد ایک ممتاز مصنف اور ڈائریکٹربین الاقوامی تعلقات و سیاسیات قائد اعظم یونیورسٹی رہ چکے ہیں اور ان کا انتظامی تجربہ معیار کے مطابق ہے۔جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے بھی اس ضمن میں جواب داخل کرایا گیا تھا کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد مطلوبہ اہلیت اور معیار پر پورا اترتے ہیں۔ ہائی کورٹ نے حسنین رضا باروی ایڈوکیٹ کی طرف سے کی گئی استدعا کو مسترد کر دیا کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد ٹنیور سسٹم پر ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طورپر تعینات ہیں۔لاہور کائیکورٹ نے قرار دیا کہ انتظامی لحاظ سے ڈاکٹر اشتیاق احمد بطور وائس چانسلر تقرری کے اہل ہیں جبکہ ان کی اہلیت کے مطلوبہ نمبرز پورے تھے۔جسٹس شاہد کریم نے حسنین رضا باروی کے تینوں دلائل مسترد کر دیے جس میں انہوں نے وائس چانسلر کو تقرری، تعیناتی اور انتظامی تجربہ کے لحاظ سے چیلنج کیا تھا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے جواب داخل کیا گیا کہ ڈاکٹر اشتیاق کی ریسرچ پبلیکیشنز کی تعداد18ہے جو کہ مطلوبہ تعداد 15 سے زائد ہے اور یہ ایچ ای سی کے مستند جرنلز میں شائع ہو چکی ہیں۔ فیصلہ میں جسٹس شاہد کریم نے واضح طور پر لکھا ہے کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے د ائر جواب جس میں کہا گیا تھا کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد وائس چانسلر کی اہلیت پر پورا اترتے ہیں اور سرچ کمیٹی نے انہیں وائس چانسلر کے لیے موزوں ترین امیدوار قرار دیا۔یاد رہے کہ ڈاکٹر اشتیاق احمد کو تیسری مرتبہ عدالت کی طرف سے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔ یکم دسمبر2016کو ہائی کورٹ کے سنگل بنج نے قائم مقام وائس چانسلر تقرری کیس میں وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے ان کے نام کو اہل قرار دیا تھا جبکہ 19دسمبر2016کو اس وقت کے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منظور علی شاہ کی سربراہی میں ڈویژن بنج نے ڈاکٹر اشتیاق کی بطور قائم مقام وائس چانسلر تقرری کو منظور کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.