• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلع کونسل کا مالی سال 2017-18ء کے لیے 6کروڑ 31لاکھ33ہزار روپے کاترمیمی بجٹ منظور

webmaster by webmaster
مئی 31, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ضلع کونسل کا مالی سال 2017-18ء کے لیے 6کروڑ 31لاکھ33ہزار روپے کاترمیمی بجٹ منظور

لیہ(صبح پا کستان ) ضلع کونسل لیہ نے مالی سال 2017-18ء کے لیے 6کروڑ 31لاکھ33ہزار روپے بچت کاترمیمی بجٹ منظور کر لیا ہے ۔جس میں آمدنی کا ترمیمی تخمینہ 50کروڑ 23لاکھ 70ہزار روپے جبکہ اخراجات کا ترمیمی تخمینہ 43کروڑ 92لاکھ 37ہزار روپے لگایا گیا ہے۔ترمیمی بجٹ کی منظوری ضلع کونسل کے اجلاس میں دی گئی ۔اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ نے کی جبکہ ترمیمی بجٹ چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے پیش کیا۔اجلاس میں ممبران مہر احمد حسن کلاسرہ ،مہر مقبول تھند،اللہ نواز گورمانی ،ابو صفیان ،سلیم سبہانی ،چودھر ی پرویز اختر،مسز شگفتہ کنجال ،چودھری انعام الحق ،طارق سامٹیہ اورمہر ریاض میلوانہ نے مختلف امور کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ملک عمر علی اولکھ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی بقایا متوقع حصہ ٹی ایم ایز ،متوقع آمدنی گورنمنٹ گرانٹس،پی ایف سی اور لوکل ٹیکسسز فیسزسے 50کروڑ23لاکھ 70ہزار روپے آمدنی جبکہ سیلری ،نان سیلری 14کروڑ60لاکھ 55ہزار روپے ،اسی طرح جاریہ سکیمیں کالعدم جبکہ ٹی ایم اے 16لاکھ روپے کی لاگت سے نئی سکیمیں 24کروڑ 15لاکھ روپے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کی بحالی پر چار کروڑ روپے، خریدٹریکٹر و دیگر مشینری پر ایک کروڑ روپے خرچ کرتے ہوئے کل ترقیاتی ترمیمی اخراجات 29کروڑ 31لاکھ 82ہزار روپے لگایا گیا ہے ۔اجلاس میں ممبران ضلع کونسل ،سی او محمد قاسم شکیل،ڈی او فنانس ملک غلام رسول اور ذرائع ابلاغ کے نمائندے موجود تھے۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ایم ایم روڈ حادثہ میں شہید ہو نے والے پاک آرمی کے جوان شہید محمد اجمل کی نمازہ جنازہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

Next Post

سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری ، ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) ضلع کونسل لیہ نے مالی سال 2017-18ء کے لیے 6کروڑ 31لاکھ33ہزار روپے بچت کاترمیمی بجٹ منظور کر لیا ہے ۔جس میں آمدنی کا ترمیمی تخمینہ 50کروڑ 23لاکھ 70ہزار روپے جبکہ اخراجات کا ترمیمی تخمینہ 43کروڑ 92لاکھ 37ہزار روپے لگایا گیا ہے۔ترمیمی بجٹ کی منظوری ضلع کونسل کے اجلاس میں دی گئی ۔اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین نور محبوب میلوانہ نے کی جبکہ ترمیمی بجٹ چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے پیش کیا۔اجلاس میں ممبران مہر احمد حسن کلاسرہ ،مہر مقبول تھند،اللہ نواز گورمانی ،ابو صفیان ،سلیم سبہانی ،چودھر ی پرویز اختر،مسز شگفتہ کنجال ،چودھری انعام الحق ،طارق سامٹیہ اورمہر ریاض میلوانہ نے مختلف امور کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ملک عمر علی اولکھ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی بقایا متوقع حصہ ٹی ایم ایز ،متوقع آمدنی گورنمنٹ گرانٹس،پی ایف سی اور لوکل ٹیکسسز فیسزسے 50کروڑ23لاکھ 70ہزار روپے آمدنی جبکہ سیلری ،نان سیلری 14کروڑ60لاکھ 55ہزار روپے ،اسی طرح جاریہ سکیمیں کالعدم جبکہ ٹی ایم اے 16لاکھ روپے کی لاگت سے نئی سکیمیں 24کروڑ 15لاکھ روپے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کی بحالی پر چار کروڑ روپے، خریدٹریکٹر و دیگر مشینری پر ایک کروڑ روپے خرچ کرتے ہوئے کل ترقیاتی ترمیمی اخراجات 29کروڑ 31لاکھ 82ہزار روپے لگایا گیا ہے ۔اجلاس میں ممبران ضلع کونسل ،سی او محمد قاسم شکیل،ڈی او فنانس ملک غلام رسول اور ذرائع ابلاغ کے نمائندے موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.