لیہ( صبح پا کستان ) گذ شتہ روز ایم ایم روڈ پر بس اور ٹرک کے ہو نے والے تصادم میں پاک اآرمی کے جوان شہید محمد اجمل کی نمازہ جنازہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آ بائی علاقہ کھرل عظیم میں ادا کر دی گئی ، نمازہ جنازہ میں پا ک آ رمی کے افسران ، نو جوان اور مقامی شہریوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ، تفصیل کے مطا بو کھول عظیم کے رہائشی محمد اجمل جو کہ پاک آ رمی میں ملازم تھا گذ شہ روز گھر سے اپنی ڈیو ٹی پر واپس جا رہا تھا کہ ایم ایم روڈ پر ہو نے والے بس اور ٹرک کے تصادم میں شہید ہو گیا ۔ شہید نو جوان کی نمازہ جنازہ اس کے آ بائی علاقہ کھرل عظیم میں مکمل فو جی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی جس میں فو جی افسران ، نو جوان اور موامی شہر یوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more