• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

webmaster by webmaster
جون 1, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جسٹس (ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیف جسٹس ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس )ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وہ اپنی کابینہ تشکیل دیں گے، حلف برداری کی تقریب 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی جس میں صدر ممنون حسین ناصر الملک سے عہدے کا حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جب کہ تقریب میں سابق وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی سمیت ججز اور مسلح افواج کے سربراہان شرکت کریں گے۔
نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے بعد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا اور سابق وزیراعظم اپنے اسٹاف سے الوداعی ملاقاتیں بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں دوسری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد گزشتہ رات ختم ہوگئی تھی جس کے ساتھ ہی قومی وصوبائی اسمبلیاں اور وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہیں۔

پاکستان میں مسلسل دوسری جمہوری حکومت نے اپنی 5 سالہ مدت پوری کی جس کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک میں دوسری آئینی مدت پوری کرنے میں کامیاب ہوئی اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے 2013 میں اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کی تھی۔

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری ، ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

Next Post

سچ بولنا سیکھیں۔منصور حسن ھاشمی

Next Post
سچ بولنا سیکھیں۔منصور حسن ھاشمی

سچ بولنا سیکھیں۔منصور حسن ھاشمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیف جسٹس ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس )ر) ناصر الملک آج نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وہ اپنی کابینہ تشکیل دیں گے، حلف برداری کی تقریب 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی جس میں صدر ممنون حسین ناصر الملک سے عہدے کا حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جب کہ تقریب میں سابق وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی سمیت ججز اور مسلح افواج کے سربراہان شرکت کریں گے۔ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے بعد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا اور سابق وزیراعظم اپنے اسٹاف سے الوداعی ملاقاتیں بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں دوسری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد گزشتہ رات ختم ہوگئی تھی جس کے ساتھ ہی قومی وصوبائی اسمبلیاں اور وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہیں۔ پاکستان میں مسلسل دوسری جمہوری حکومت نے اپنی 5 سالہ مدت پوری کی جس کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک میں دوسری آئینی مدت پوری کرنے میں کامیاب ہوئی اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے 2013 میں اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.