• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ متحدہ مجلس عمل اقتدار میں آکر پاکستان کو مدینہ کی ریاست جیسا قلعہ بنائے گی ۔ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی

webmaster by webmaster
مئی 30, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ متحدہ مجلس عمل اقتدار میں آکر پاکستان کو مدینہ کی ریاست جیسا قلعہ بنائے گی ۔ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی

ملتان (صبح پا کستان) متحدہ مجلس عمل کے صوبائی حلقہ 213کے امیدوار ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے کی طرف لاکھڑا کیا کرپشن اور لوٹ مار میں تاریخ مثال قائم کردی متحدہ مجلس عمل اقتدار میں آکر پاکستان کو مدینہ کی ریاست جیسا قلعہ بنائے گی اور ایک اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان کی راہ کی طرف گامزن کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ مجلس عمل کے صوبائی حلقہ 213کے زیراہتمام کینٹ میں معززین علاقہ کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں خطاب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر متحدہ مجلس عمل ملتان کے صدر آصف محمود اخوانی، کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے وائس پریذیڈنٹ چوہدری طارق نیاز، اختر حسین اختر، کلب عابد، ڈاکٹر غضنفر ، چوہدری محمود علی ،اسرار حسین، شیخ عرفان ، رانا طارق نعیم، رانا فیضان جہانگیر، یعقوب شیرا ، قاری محمد قاسم ودیگربھی موجود تھے ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی نے مزید کہا کہ بے روزگاری کو ختم کرنے کے دعوے کرنے والوں نے نہ تو نوجوانوں کو ڈگریاں دیں نہ مہنگائی ، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اور نئے ڈیمز بنانے کی طرف بھی کوئی تو جہ نہیں دی یہی وجہ ہے کہ آج بڑے بڑے دریا خشک ہو ئے نظر آتے ہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کرنے کی جو کوشش کی اس پر پوری قوم میں تشویش کی فضا پائی جاتی ہے متحدہ مجلس عمل کو عوام اقتدار میں آنے کے لئے موقع دیں ۔
بشکریہ ۔ منصور حسن ہا شمی

Post Views: 37
Tags: multan news
Previous Post

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ایف اے ٹی ایف کے ممکنہ اجلاس میں پاکستانی اقدامات پیش کرنےکافیصلہ

Next Post

لیہ ۔علاقہ تھانہ کروڑ میں سر چ آپریشن ،دو مشکوک افراد ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

Next Post

لیہ ۔علاقہ تھانہ کروڑ میں سر چ آپریشن ،دو مشکوک افراد ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان (صبح پا کستان) متحدہ مجلس عمل کے صوبائی حلقہ 213کے امیدوار ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے کی طرف لاکھڑا کیا کرپشن اور لوٹ مار میں تاریخ مثال قائم کردی متحدہ مجلس عمل اقتدار میں آکر پاکستان کو مدینہ کی ریاست جیسا قلعہ بنائے گی اور ایک اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان کی راہ کی طرف گامزن کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ مجلس عمل کے صوبائی حلقہ 213کے زیراہتمام کینٹ میں معززین علاقہ کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں خطاب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر متحدہ مجلس عمل ملتان کے صدر آصف محمود اخوانی، کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے وائس پریذیڈنٹ چوہدری طارق نیاز، اختر حسین اختر، کلب عابد، ڈاکٹر غضنفر ، چوہدری محمود علی ،اسرار حسین، شیخ عرفان ، رانا طارق نعیم، رانا فیضان جہانگیر، یعقوب شیرا ، قاری محمد قاسم ودیگربھی موجود تھے ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی نے مزید کہا کہ بے روزگاری کو ختم کرنے کے دعوے کرنے والوں نے نہ تو نوجوانوں کو ڈگریاں دیں نہ مہنگائی ، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اور نئے ڈیمز بنانے کی طرف بھی کوئی تو جہ نہیں دی یہی وجہ ہے کہ آج بڑے بڑے دریا خشک ہو ئے نظر آتے ہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کرنے کی جو کوشش کی اس پر پوری قوم میں تشویش کی فضا پائی جاتی ہے متحدہ مجلس عمل کو عوام اقتدار میں آنے کے لئے موقع دیں ۔ بشکریہ ۔ منصور حسن ہا شمی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.