• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔علاقہ تھانہ کروڑ میں سر چ آپریشن ،دو مشکوک افراد ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

webmaster by webmaster
مئی 30, 2018
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ پولیس آفسر لیہ ناصر مختار راجپوت کی ہدایت ڈی ایس پی سرکل کروڑ کی زیر نگرانی ،ایس ایچ او تھانہ کروڑ کاگزشتہ روز بھاری نفری کے ہمراہ سر چ آپریشن ،مشکوک اشخا ص کی بائیو میٹرک تصدیق ،سر چ آپریشن میں مقامی پولیس ،سکیورٹی برانچ ،سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی نے شرکت کی ،
تر جمان لیہ پولیس کے مطابق ترجمان لیہ پولیس نے بتلایا کہ ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت کی ہدایت ڈی ایس پی سرکل کروڑ بشیر حسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او کروڑ سب انسپکٹر امتیاز کھتران نے بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز سر چ آپریشن کیا ،جس میں مقامی پولیس، ایلیٹ فورس ،سی ٹی ڈی ،سپیشل برانچ اور سکیورٹی برانچ کے افسران و اہلکاران نے شرکت کی،سر چ آپریشن علاقہ تھانہ کروڑ میں کیا گیا ، دوران سر چ آپریشن 50مشکوک اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی جنہیں تصدیق کے بعد رخصت کیا گیا ،جبکہ 40 گھروں کی تلاشی لی گئی ،دوران سرچ آپریشن دو کس افراد کے قبضہ سے ایک عدد خنجر ،پسٹل 30بور کی میگزین اور05عدد زندہ راؤند بر�آمد ہوئے ،جس ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ کروڑ میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ، موقع پر ڈی ایس پی کروڑ بشیر حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان میں امن کے قیام اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کے لئے سر چ و کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

Post Views: 35
Tags: Karor lal easan news
Previous Post

ملتان ۔ متحدہ مجلس عمل اقتدار میں آکر پاکستان کو مدینہ کی ریاست جیسا قلعہ بنائے گی ۔ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنرہدایت پرموضع حاجی غازی شرقی میں موجود 124کنال سات مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنرہدایت پرموضع حاجی غازی شرقی میں موجود 124کنال سات مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ پولیس آفسر لیہ ناصر مختار راجپوت کی ہدایت ڈی ایس پی سرکل کروڑ کی زیر نگرانی ،ایس ایچ او تھانہ کروڑ کاگزشتہ روز بھاری نفری کے ہمراہ سر چ آپریشن ،مشکوک اشخا ص کی بائیو میٹرک تصدیق ،سر چ آپریشن میں مقامی پولیس ،سکیورٹی برانچ ،سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی نے شرکت کی ، تر جمان لیہ پولیس کے مطابق ترجمان لیہ پولیس نے بتلایا کہ ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت کی ہدایت ڈی ایس پی سرکل کروڑ بشیر حسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او کروڑ سب انسپکٹر امتیاز کھتران نے بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز سر چ آپریشن کیا ،جس میں مقامی پولیس، ایلیٹ فورس ،سی ٹی ڈی ،سپیشل برانچ اور سکیورٹی برانچ کے افسران و اہلکاران نے شرکت کی،سر چ آپریشن علاقہ تھانہ کروڑ میں کیا گیا ، دوران سر چ آپریشن 50مشکوک اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی جنہیں تصدیق کے بعد رخصت کیا گیا ،جبکہ 40 گھروں کی تلاشی لی گئی ،دوران سرچ آپریشن دو کس افراد کے قبضہ سے ایک عدد خنجر ،پسٹل 30بور کی میگزین اور05عدد زندہ راؤند بر�آمد ہوئے ،جس ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ کروڑ میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ، موقع پر ڈی ایس پی کروڑ بشیر حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان میں امن کے قیام اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کے لئے سر چ و کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.