• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ہا ئیکورٹ نے چیئرمین بلدیہ کی درخواست خارج کر دی ، میو نسپلٹی انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت ، محکمہ انٹی کرپشن تحقیقات کرے ، حکم جاری

webmaster by webmaster
مئی 29, 2018
in لیہ نیوز
0

لیہ (صبح پا کستان )  ہا ئکورٹ نے لیہ میو نسپلٹی کے انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت بارے چیئرمین حافظ جمیل احمد خان کی اپیل مسترد کر دی ، انٹی کرپشن میں کاروائی روکنے بارے ھکم امتناعی بھی خارج ، ڈائریکٹر محکمہ انٹی کرپشن کو چیئرمین حافظ جمیل ، وائس چیئرمین گلزار حسین شاہ سمیت 14 کو نسلرز کے خلاف تحقیقات کر نے کی اجازت ، تفصیل کے مطا بق لیہ میو نسپلٹی کے انتخابات کے حوالے سے فاروق نتکانی نامی شہری کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ کی عدالت میں دائر کی جانے والی پٹیشن میں ڈائریکٹر انتی کرپشن کو فریق بناتے ہو ئے الزام لگا یا کہ میو نسپلٹی لیہ کے ہو نے والے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ووٹوں کی خریدو فروخت ہو ئی ہے محکمہ انٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دیا جائے ، پٹیشن میں چیئرمین حافظ جمیل احمد خان ، وائس چیئرمین گلزار حسین شاہ سمیت کو نسلرز شیخ غلام رسول کا شف ، کا مران رو حانی ، مہر عباس کلاسرہ ، بیگم مہر غلام عباس ، ملک عبد العزیز کھو کھر ، بیگم عبد العزیز ، محمد افضال خان ، اظہر خان چا نڈیہ ، محمد عظیم الحق ہا نس ، حاجی خالد اقبال ، خالد اقبال ، محمد تسلیم خاں ، مسز سمیع اللہ بلو جی ، شہزاد گل اقلیتی کو نسلر کے نام درج کئے گئے تھے ۔ فاروق نتکانی کی طرف سے دائر کی جانے والی پٹیشن میں ایڈ وو کیٹ اشرف نکانی نے دلائل پیش کئے اور کیس کی پیروی کی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایک سال قبل پٹیشن کا فیصلہ سناتے ہوئے محکمہ انٹی کرپشن کو تحقیقات کر نے کا فیصلہ سنایا جس کے خلاف چیئرمین بلدیہ حافظ جمیل احمد خان نے لا ۂور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں پٹیشن دائر کردی اور حکم امتناعی لے لیا ۔ ایک سال ایک ماہ بعد ہائیکورٹ ملتان بنچ نے فیصلہ سناتے ہو ئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلہ کیخلاف چیئرمین بلدیہ حافظ جمیل احمد خاں کی درخواست مسترد کرتے ہو ئے حکم امتناعی خارج کر دیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

Next Post

‏کوٹ چھٹہ: بستی شہانی میں شدید فائرنگ کاسلسلہ جاری فائرنگ سے اب تک زخمیوں کی تعداد 10ہوگئی، فائرنگ جاری ریسیکیو1122کی 3 گاڑیاں۔، عملہ اور پولیس جائے وقوع پرروانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ (صبح پا کستان )  ہا ئکورٹ نے لیہ میو نسپلٹی کے انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت بارے چیئرمین حافظ جمیل احمد خان کی اپیل مسترد کر دی ، انٹی کرپشن میں کاروائی روکنے بارے ھکم امتناعی بھی خارج ، ڈائریکٹر محکمہ انٹی کرپشن کو چیئرمین حافظ جمیل ، وائس چیئرمین گلزار حسین شاہ سمیت 14 کو نسلرز کے خلاف تحقیقات کر نے کی اجازت ، تفصیل کے مطا بق لیہ میو نسپلٹی کے انتخابات کے حوالے سے فاروق نتکانی نامی شہری کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ کی عدالت میں دائر کی جانے والی پٹیشن میں ڈائریکٹر انتی کرپشن کو فریق بناتے ہو ئے الزام لگا یا کہ میو نسپلٹی لیہ کے ہو نے والے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ووٹوں کی خریدو فروخت ہو ئی ہے محکمہ انٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دیا جائے ، پٹیشن میں چیئرمین حافظ جمیل احمد خان ، وائس چیئرمین گلزار حسین شاہ سمیت کو نسلرز شیخ غلام رسول کا شف ، کا مران رو حانی ، مہر عباس کلاسرہ ، بیگم مہر غلام عباس ، ملک عبد العزیز کھو کھر ، بیگم عبد العزیز ، محمد افضال خان ، اظہر خان چا نڈیہ ، محمد عظیم الحق ہا نس ، حاجی خالد اقبال ، خالد اقبال ، محمد تسلیم خاں ، مسز سمیع اللہ بلو جی ، شہزاد گل اقلیتی کو نسلر کے نام درج کئے گئے تھے ۔ فاروق نتکانی کی طرف سے دائر کی جانے والی پٹیشن میں ایڈ وو کیٹ اشرف نکانی نے دلائل پیش کئے اور کیس کی پیروی کی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایک سال قبل پٹیشن کا فیصلہ سناتے ہوئے محکمہ انٹی کرپشن کو تحقیقات کر نے کا فیصلہ سنایا جس کے خلاف چیئرمین بلدیہ حافظ جمیل احمد خان نے لا ۂور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں پٹیشن دائر کردی اور حکم امتناعی لے لیا ۔ ایک سال ایک ماہ بعد ہائیکورٹ ملتان بنچ نے فیصلہ سناتے ہو ئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلہ کیخلاف چیئرمین بلدیہ حافظ جمیل احمد خاں کی درخواست مسترد کرتے ہو ئے حکم امتناعی خارج کر دیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.