• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

webmaster by webmaster
مئی 29, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں اپنی 5 سال کی مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوگئیں۔

سندھ اسمبلی

سندھ اسمبلی کی پانچ سالہ مدت کا آخری اجلاس آج اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہوا۔

اپنے الوداعی خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے تھر میں کول مائننگ کا کام مکمل ہونےک ی حد تک پہنچایا، ہیلتھ سیکٹر میں بہتری آئی تاہم ایجوکیشن سیکٹر میں کام کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ انفرااسٹرکچر کا کام زبردست طریقے سے وقت پر مکمل کیاگیا، سندھ کے تقریباً تمام اضلاع روڈ نیٹ ورک اور پلوں سے جڑے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حکومت کی کافی کامیابیاں ہیں جو گراونڈ پر موجود ہیں، صوبے میں امن و امان بحال ہوا،لسانی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی پروان چڑھی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے اعلان تک وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔

اجلاس سے قبل تمام ارکان سندھ اسمبلی کا فوٹو سیشن بھی ہوا۔

میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت کرتی ہوں، شہلا رضا
اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے اسمبلی اجلاسوں کے دوران قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کے لیے سخت رویہ اختیار کرنے پر معافی مانگی۔

شہلا رضا نے کہا کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت کرتی ہوں، اگر کوئی مجھے معاف نہیں کرنا چاہتا تو وہ اس کی مرضی ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے میں عورتوں کو برداشت کرنا مردوں کیلیے بہت مشکل ہے، آیندہ جو بھی ایوان میں آئے اسے پڑھنا لکھنا آنا چاہیے۔

ان کے مطابق آئین اور قانون کے مطابق چلنا مشکل ہوتا ہے، اگر آرڈر دیا جائے تو لوگوں کو بڑی پریشانی ہوتی ہے۔

شہلا رضا کا مزید کہنا تھا کہ عورت کی ڈکٹیشن مردوں کو پسند نہیں۔

خیبرپختونخوا اسمبلی

پانچ سالوں کے دوران کے پی اسمبلی نے 150 سے زائد قوانین وضع کیے جن میں ناظرہ قرآن کو لازمی قرار دینا اور اطلاعات تک رسائی قانون شامل ہیں۔

پانچ سالوں کے دوران بلین ٹری سونامی، ڈاکٹرز، نرسز اور اساتذہ کی بھرتیاں کی گئیں جبکہ دو میگا پراجکیٹس بس ریپڈ ٹرانزٹ اور سوات ایکسپریس وے منصوبے زیر تعمیر ہیں۔

پولیس ریفارمز کو حکومت کا بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے جب کہ احتساب کمیشن کی ناکامی احتساب کی دعویدار صوبائی حکومت کی ناکامی سمجھی جاتی ہے۔

پانچ سالوں میں قومی وطن پارٹی دو بار خیبر پختونخوا حکومت میں شامل ہوئی جبکہ جماعت اسلامی نے ایم ایم اے کی تشکیل کے بعد تحریک انصاف سے راہیں جدا کیں۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کا آخری اجلاس کورم کی نذر ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ بلوچستان اور پنجاب کی اسمبلیاں 31 مئی کو اپنی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل ہوں گی۔

Tags: National News
Previous Post

ڈی جی سندھ رینجرز کی زیر صدارت اجلاس،صوبے میں امن وامان کا جائزہ

Next Post

لیہ ۔ ہا ئیکورٹ نے چیئرمین بلدیہ کی درخواست خارج کر دی ، میو نسپلٹی انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت ، محکمہ انٹی کرپشن تحقیقات کرے ، حکم جاری

Next Post

لیہ ۔ ہا ئیکورٹ نے چیئرمین بلدیہ کی درخواست خارج کر دی ، میو نسپلٹی انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت ، محکمہ انٹی کرپشن تحقیقات کرے ، حکم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں اپنی 5 سال کی مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوگئیں۔ سندھ اسمبلی سندھ اسمبلی کی پانچ سالہ مدت کا آخری اجلاس آج اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہوا۔ اپنے الوداعی خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے تھر میں کول مائننگ کا کام مکمل ہونےک ی حد تک پہنچایا، ہیلتھ سیکٹر میں بہتری آئی تاہم ایجوکیشن سیکٹر میں کام کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انفرااسٹرکچر کا کام زبردست طریقے سے وقت پر مکمل کیاگیا، سندھ کے تقریباً تمام اضلاع روڈ نیٹ ورک اور پلوں سے جڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حکومت کی کافی کامیابیاں ہیں جو گراونڈ پر موجود ہیں، صوبے میں امن و امان بحال ہوا،لسانی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی پروان چڑھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے اعلان تک وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔ اجلاس سے قبل تمام ارکان سندھ اسمبلی کا فوٹو سیشن بھی ہوا۔ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت کرتی ہوں، شہلا رضا اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے اسمبلی اجلاسوں کے دوران قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کے لیے سخت رویہ اختیار کرنے پر معافی مانگی۔ شہلا رضا نے کہا کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت کرتی ہوں، اگر کوئی مجھے معاف نہیں کرنا چاہتا تو وہ اس کی مرضی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں عورتوں کو برداشت کرنا مردوں کیلیے بہت مشکل ہے، آیندہ جو بھی ایوان میں آئے اسے پڑھنا لکھنا آنا چاہیے۔ ان کے مطابق آئین اور قانون کے مطابق چلنا مشکل ہوتا ہے، اگر آرڈر دیا جائے تو لوگوں کو بڑی پریشانی ہوتی ہے۔ شہلا رضا کا مزید کہنا تھا کہ عورت کی ڈکٹیشن مردوں کو پسند نہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی پانچ سالوں کے دوران کے پی اسمبلی نے 150 سے زائد قوانین وضع کیے جن میں ناظرہ قرآن کو لازمی قرار دینا اور اطلاعات تک رسائی قانون شامل ہیں۔ پانچ سالوں کے دوران بلین ٹری سونامی، ڈاکٹرز، نرسز اور اساتذہ کی بھرتیاں کی گئیں جبکہ دو میگا پراجکیٹس بس ریپڈ ٹرانزٹ اور سوات ایکسپریس وے منصوبے زیر تعمیر ہیں۔ پولیس ریفارمز کو حکومت کا بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے جب کہ احتساب کمیشن کی ناکامی احتساب کی دعویدار صوبائی حکومت کی ناکامی سمجھی جاتی ہے۔ پانچ سالوں میں قومی وطن پارٹی دو بار خیبر پختونخوا حکومت میں شامل ہوئی جبکہ جماعت اسلامی نے ایم ایم اے کی تشکیل کے بعد تحریک انصاف سے راہیں جدا کیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا آخری اجلاس کورم کی نذر ہوگیا تھا۔ واضح رہے کہ بلوچستان اور پنجاب کی اسمبلیاں 31 مئی کو اپنی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل ہوں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.