• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ٹمبر ما فیا متحرک ، بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک کروڑوں روپے کے سوکھے درخت ، چوری

webmaster by webmaster
فروری 28, 2016
in First Page
0

ٹمبر ما فیا متحرک ، بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک کروڑوں روپے کے سوکھے درخت چوری
thلیہ(صبح پا کستان)دریا کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لئے بنے بندپر کروڑوں روپے کے سوکھے درخت ، چوری، ٹمبر مافیا کی نذر ہونے لگے۔رات کے اندھیرے میں بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک ٹمبر مافیا نے لکڑی چوری کرنے کا سلسلہ شروع کیاہو اہے جس سے اب تک سینکڑوں قیمتی درخت بند سے غائب ہو چکے ہیں۔بند سے درختوں کے چوری ہونے سے دریاکی تباہ کاریوں کو بچانے کے لئے بنایا گیا پروٹیکشن بند کے پشتے کمزور ہونا شروع ہو چکے ہیں اور بن سے مٹی گر رہی ہے جبکہ بعض جگہوں سے سینکڑوں من مٹی بھی غائب ہو چکی ہے۔اہل علاقہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بن پر لگے کروڑوں روپے کے سوکھے درخت فروخت کر کے حکومت علاقہ کے مکینوں کے لئے میگا پروجیکٹ شروع کر سکتی ہے اور درختوں کی چوری ہونے سے حکومتی خزانے کو ٹیکہ لگا رہا ہے جس میں محکمہ جنگلات کے اہلکار بھی ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ بند پر نئے پودے لگا ئیں جائیں اور تمام سوکھے ہوئے درختوں کو فروخت کیا جائے۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سر فراز پریس رپورٹر

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ بجلی غائب ، کاروبار زندگی بری طرح متاثر

Next Post

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می

Next Post

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ٹمبر ما فیا متحرک ، بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک کروڑوں روپے کے سوکھے درخت چوری thلیہ(صبح پا کستان)دریا کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لئے بنے بندپر کروڑوں روپے کے سوکھے درخت ، چوری، ٹمبر مافیا کی نذر ہونے لگے۔رات کے اندھیرے میں بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک ٹمبر مافیا نے لکڑی چوری کرنے کا سلسلہ شروع کیاہو اہے جس سے اب تک سینکڑوں قیمتی درخت بند سے غائب ہو چکے ہیں۔بند سے درختوں کے چوری ہونے سے دریاکی تباہ کاریوں کو بچانے کے لئے بنایا گیا پروٹیکشن بند کے پشتے کمزور ہونا شروع ہو چکے ہیں اور بن سے مٹی گر رہی ہے جبکہ بعض جگہوں سے سینکڑوں من مٹی بھی غائب ہو چکی ہے۔اہل علاقہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بن پر لگے کروڑوں روپے کے سوکھے درخت فروخت کر کے حکومت علاقہ کے مکینوں کے لئے میگا پروجیکٹ شروع کر سکتی ہے اور درختوں کی چوری ہونے سے حکومتی خزانے کو ٹیکہ لگا رہا ہے جس میں محکمہ جنگلات کے اہلکار بھی ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ بند پر نئے پودے لگا ئیں جائیں اور تمام سوکھے ہوئے درختوں کو فروخت کیا جائے۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد سر فراز پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.