• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ بجلی غائب ، کاروبار زندگی بری طرح متاثر

webmaster by webmaster
فروری 28, 2016
in First Page
0

بجلی غائب ، کاروبار زندگی بری طرح متاثر
28piccکوٹ سلطان(نامہ نگار)حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے بجلی کی بندش کے پیش نظر کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے جس کے سبب گھروں کے چوہلے ٹھنڈے ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار دکانداروں محمد نعیم زبیری،محمد خورشید ،شاہین اللہ منجوٹھہ ،محمد عارف ککو،محمد امجد ،علی خان نیازی،خضر عباس،حاجی محمد افضل ،محمد بلال،م،محمد یوسف،امتیا ز احمد ،محمد بلال بلو،سمیع اللہ ،ملک شانی سہو ،اللہ نواز ببلو،منیر احمد جام ،اعظم قریشی اور دیگر نے میڈیا سروے میں بات کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے دعوؤں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے دن کے اکثر اوقات بجلی غائب رہتی ہے جس سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہو رہا ہے دکانداروں کا کہنا تھا کہ بجلی کی بندش کے سبب کاروبار نہیں ہو تا دن بھر فارغ رہتے ہیں جس کے سبب گھروں کے چوہلے ٹھنڈے ہو چکے ہیں انہوں نے چیف میپکو ملتان سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر بجلی کی بند ش میں کمی نہ کی گئی تو گریڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاج کریں گے۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجو ٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 47
Tags: kot sultan news
Previous Post

یکم مارچ کو عالمی یوم شہری دفاع منا یا جا ئے گا

Next Post

لیہ ۔ ٹمبر ما فیا متحرک ، بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک کروڑوں روپے کے سوکھے درخت ، چوری

Next Post

لیہ ۔ ٹمبر ما فیا متحرک ، بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک کروڑوں روپے کے سوکھے درخت ، چوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

بجلی غائب ، کاروبار زندگی بری طرح متاثر 28piccکوٹ سلطان(نامہ نگار)حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے بجلی کی بندش کے پیش نظر کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے جس کے سبب گھروں کے چوہلے ٹھنڈے ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار دکانداروں محمد نعیم زبیری،محمد خورشید ،شاہین اللہ منجوٹھہ ،محمد عارف ککو،محمد امجد ،علی خان نیازی،خضر عباس،حاجی محمد افضل ،محمد بلال،م،محمد یوسف،امتیا ز احمد ،محمد بلال بلو،سمیع اللہ ،ملک شانی سہو ،اللہ نواز ببلو،منیر احمد جام ،اعظم قریشی اور دیگر نے میڈیا سروے میں بات کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے دعوؤں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے دن کے اکثر اوقات بجلی غائب رہتی ہے جس سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہو رہا ہے دکانداروں کا کہنا تھا کہ بجلی کی بندش کے سبب کاروبار نہیں ہو تا دن بھر فارغ رہتے ہیں جس کے سبب گھروں کے چوہلے ٹھنڈے ہو چکے ہیں انہوں نے چیف میپکو ملتان سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر بجلی کی بند ش میں کمی نہ کی گئی تو گریڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاج کریں گے۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجو ٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.