• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می

webmaster by webmaster
فروری 28, 2016
in First Page
0

ایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می

thچوک اعظم (صبح پا کستان ) ایم ایم روڈ پر لگائے گئے کٹ مکمل نہ کرنے پر جماعت اسلامی کا احتجاج ایک ہفتے میں کٹ پر نہ کرنے پر ایم ایم روڈ بلاک کرنے کی دھمکی ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے اڈہ قاضی آباد پر ایم ایم روڈ پر لگائے کٹس کے خلاف احتجاجی جلسہ کیا ۔ جلسہ سے منور حسین، سلطان محمود اعوان ، احسان اللہ محسن ودیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم روڈ پر محکمہ ہائی وے کی طرف سے لگائے گئے کٹس لوگوں میں موت بانٹ رہے ہیں۔ آئے روز حادثات معمول بن گئے کٹس کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں ۔ لوگوں کی قیمتی گاڑیوں کا بھی نقصان ہورہا ہے۔ محکمہ ہائی وے خواب خرگوش سویا ہوا ہے۔ مقررین نے ایکسین ہائی وے اور ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑک کی تعمیر فی الفور شروع کی جائے ورنہ ایک ہفتہ کے بعد احتجاجاً ایم ایم روڈ پر دھرنا دے کر ٹریفک بند کردی جائے گی۔
رپورٹ ۔ عبدالغفار خان پریس رپورٹر 03457171594

Post Views: 15
Previous Post

لیہ ۔ ٹمبر ما فیا متحرک ، بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک کروڑوں روپے کے سوکھے درخت ، چوری

Next Post

ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطان بنیادی سہولیات سے عاری،کوارٹر کھنڈرات ،پینے کے پانی کا ایک نلکا

Next Post

ریلوے اسٹیشن کوٹ سلطان بنیادی سہولیات سے عاری،کوارٹر کھنڈرات ،پینے کے پانی کا ایک نلکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

ایم ایم روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جائے وگرنہ احتجاج ہو گا ۔ جما عت اسلا می

thچوک اعظم (صبح پا کستان ) ایم ایم روڈ پر لگائے گئے کٹ مکمل نہ کرنے پر جماعت اسلامی کا احتجاج ایک ہفتے میں کٹ پر نہ کرنے پر ایم ایم روڈ بلاک کرنے کی دھمکی ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے اڈہ قاضی آباد پر ایم ایم روڈ پر لگائے کٹس کے خلاف احتجاجی جلسہ کیا ۔ جلسہ سے منور حسین، سلطان محمود اعوان ، احسان اللہ محسن ودیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایم روڈ پر محکمہ ہائی وے کی طرف سے لگائے گئے کٹس لوگوں میں موت بانٹ رہے ہیں۔ آئے روز حادثات معمول بن گئے کٹس کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں ۔ لوگوں کی قیمتی گاڑیوں کا بھی نقصان ہورہا ہے۔ محکمہ ہائی وے خواب خرگوش سویا ہوا ہے۔ مقررین نے ایکسین ہائی وے اور ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑک کی تعمیر فی الفور شروع کی جائے ورنہ ایک ہفتہ کے بعد احتجاجاً ایم ایم روڈ پر دھرنا دے کر ٹریفک بند کردی جائے گی۔ رپورٹ ۔ عبدالغفار خان پریس رپورٹر 03457171594

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.