ملتان ( صبح پا کستان ) ملک کی معروف گلوکارہ مسرت جہاں نے اپنی تمام تر مصروفیات ترک کرکے 2018تک کے الیکشن تک میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے لئے جدوجہد کرنے کا اعلان کر دیا ہے میڈیا سے بات چیت میں مسرت جہاں نے کہا کہ میں انشاءاللہ میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے لئے الیکشن کے ترانے ریکارڈ کراﺅں گی اور اگر موقع ملا تو انتخابی جلسوں میں شرکت کرکے خود گاﺅں گی میاںنواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کا امن بحال کرنا ہے انشا ءاللہ آئندہ بھی مسلم لیگ (ن) کی ہی حکومت ہو گی ۔
بشکریہ ۔ منصو ر حسن ہا شمی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









