• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔دوران سروس بہترین خدمات سر انجام دینے پر ریٹائرڈ پولیس اہلکاران کو چیک تقسیم کر نے کی تقریب

webmaster by webmaster
مئی 24, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔دوران سروس بہترین خدمات سر انجام دینے پر ریٹائرڈ پولیس اہلکاران کو چیک تقسیم کر نے کی تقریب

لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی اولیہ کی ہدایت پرڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر طاہر گیلانی اور ڈی ایس پی ٹریفک فیاض احمد نے حالیہ ریٹائر ہونے وا لے پولیس ملازمین میں چیک تقسیم کیے ،دوران سروس بہترین خدمات سر انجام دینے پر ریٹائرڈ پولیس اہلکاران کو چیک تقسیم کیے ایسے اقدامات پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی کیلئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ ناصر مختا رراجپوت کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر طاہر گیلانی اور ڈی ایس پی ٹریفک فیاض احمد نے حالیہ ریٹائرڈ ہونے والے پولیس ملازمین میں چیک تقسیم کیے ،سب انسپکٹر حق نواز ،سب انسپکٹر محمد امین،اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اکرم ،کانسٹیبل محمد عبد الرزاق اور کانسٹیبل محمد اقبال حالیہ ریٹائرڈ ہونے والے پولیس ملازمین میں شامل ہیں دوران سروس بہترین خدمات سر انجام دینے کے اعتراف میں چیک دیے گئے اس موقع پر ڈی پی او لیہ کا کہنا ہے کہ دوران سروس پولیس ملازمین کو بہت مشکل حالات پیش آتے ہیں ایسے میں بہترین کا کردگی کا مظاہرہ کرناقابل تحسین ہے،ایسے اقدامات ان کی حوصلہ افزائی کے لئے ہیں ۔

Post Views: 48
Tags: layyah news
Previous Post

چیچہ وطنی . پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر کارسوار مسلح افراد کی فائرنگ خاتون جانبحق شوھر زخمی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔سمینہ غربی سے کونسلر کے امیدوار عمران بھٹی کی تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ سے ملاقات

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔سمینہ غربی سے کونسلر کے امیدوار عمران بھٹی کی تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ سے ملاقات

ڈیرہ غازی خان ۔سمینہ غربی سے کونسلر کے امیدوار عمران بھٹی کی تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی اولیہ کی ہدایت پرڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر طاہر گیلانی اور ڈی ایس پی ٹریفک فیاض احمد نے حالیہ ریٹائر ہونے وا لے پولیس ملازمین میں چیک تقسیم کیے ،دوران سروس بہترین خدمات سر انجام دینے پر ریٹائرڈ پولیس اہلکاران کو چیک تقسیم کیے ایسے اقدامات پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی کیلئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ ناصر مختا رراجپوت کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر طاہر گیلانی اور ڈی ایس پی ٹریفک فیاض احمد نے حالیہ ریٹائرڈ ہونے والے پولیس ملازمین میں چیک تقسیم کیے ،سب انسپکٹر حق نواز ،سب انسپکٹر محمد امین،اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اکرم ،کانسٹیبل محمد عبد الرزاق اور کانسٹیبل محمد اقبال حالیہ ریٹائرڈ ہونے والے پولیس ملازمین میں شامل ہیں دوران سروس بہترین خدمات سر انجام دینے کے اعتراف میں چیک دیے گئے اس موقع پر ڈی پی او لیہ کا کہنا ہے کہ دوران سروس پولیس ملازمین کو بہت مشکل حالات پیش آتے ہیں ایسے میں بہترین کا کردگی کا مظاہرہ کرناقابل تحسین ہے،ایسے اقدامات ان کی حوصلہ افزائی کے لئے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.