• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیچہ وطنی . پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر کارسوار مسلح افراد کی فائرنگ خاتون جانبحق شوھر زخمی

webmaster by webmaster
مئی 24, 2018
in جنوبی پنجاب
0
چیچہ وطنی . پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر کارسوار مسلح افراد کی فائرنگ خاتون جانبحق شوھر زخمی

چیچہ وطنی (صبح پا کستان ) بائی پاس چوک بوریوالا روڈ پر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر کارسوار مسلح افراد کی فائرنگ خاتون جانبحق شوھر زخمی۔
ملزمان موقع سے فرار ۔
مقتولہ مسرت بی بی نے ایک ماہ قبل سلطان نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی ۔

چیچہ وطنی کے گاؤں 175 نائن ایل کے رھائشی سلطان نامی شخص نے ایک ماہ قبل مسرت بی بی سے پسند کی شادی کی تھی
اسی رنجش کی مسرت بی بی کے 3 مسلح بھائیوں بائی پاس چوک میں بوریوالا روڈ پر فائرنگ کر دی جس سے مسرت بی بی موقع پر جانبحق جبکہ شوھر سلطان شدید زخمی ھو گئے ۔ تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواھد اکٹھے کرکے ابتدائی کاروائی کےبعد لاش اور زخمی کو تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال منتقل کر دیا۔ جہاں سلطان کو تشویشناک حالت کے باعث ساہیوالDHQ ریفر کر دیا۔
تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش۔۔ ۔
زخمی سلطان کے مطابق مسرت بی بی کے بھائیوں سفیان۔ عدنان اور عمران نے فائرنگ کی ھے ۔

Post Views: 38
Previous Post

ملتان:سی ٹی ڈی نے کا لعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مبینہ دہشتگردگرفتار کر لئے، بارودی مواداوراسلحہ بھی برآمد

Next Post

لیہ ۔دوران سروس بہترین خدمات سر انجام دینے پر ریٹائرڈ پولیس اہلکاران کو چیک تقسیم کر نے کی تقریب

Next Post
لیہ ۔دوران سروس بہترین خدمات سر انجام دینے پر ریٹائرڈ پولیس اہلکاران کو چیک تقسیم کر نے کی تقریب

لیہ ۔دوران سروس بہترین خدمات سر انجام دینے پر ریٹائرڈ پولیس اہلکاران کو چیک تقسیم کر نے کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چیچہ وطنی (صبح پا کستان ) بائی پاس چوک بوریوالا روڈ پر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر کارسوار مسلح افراد کی فائرنگ خاتون جانبحق شوھر زخمی۔ ملزمان موقع سے فرار ۔ مقتولہ مسرت بی بی نے ایک ماہ قبل سلطان نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی ۔ چیچہ وطنی کے گاؤں 175 نائن ایل کے رھائشی سلطان نامی شخص نے ایک ماہ قبل مسرت بی بی سے پسند کی شادی کی تھی اسی رنجش کی مسرت بی بی کے 3 مسلح بھائیوں بائی پاس چوک میں بوریوالا روڈ پر فائرنگ کر دی جس سے مسرت بی بی موقع پر جانبحق جبکہ شوھر سلطان شدید زخمی ھو گئے ۔ تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواھد اکٹھے کرکے ابتدائی کاروائی کےبعد لاش اور زخمی کو تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال منتقل کر دیا۔ جہاں سلطان کو تشویشناک حالت کے باعث ساہیوالDHQ ریفر کر دیا۔ تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش۔۔ ۔ زخمی سلطان کے مطابق مسرت بی بی کے بھائیوں سفیان۔ عدنان اور عمران نے فائرنگ کی ھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.