• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ایم پی اے سردار قیصر عباس مگسی کی نا جائز ایڈ جسٹمنٹ اور مبینہ کرپشن کے خلاف والد مر حوم کے تمام کیسز کی پیروی کروں گا ۔ ظفر عباس اسرا

webmaster by webmaster
مئی 23, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ایم پی اے سردار قیصر عباس مگسی  کی  نا جائز ایڈ جسٹمنٹ اور مبینہ کرپشن کے خلاف والد مر حوم کے تمام کیسز کی پیروی کروں گا ۔ ظفر عباس اسرا

لیہ (صبح پا کستان ) نواں کوٹ چو بارہ کے رہاءشی ظفر عباس اسرا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے کہا کہ اس کے مرحوم والد کرم حسین اسرا نے سردار قیصر عباس مگسی اور مگسی خاندان کے دیگر افراد کے خلاف سیاسی اثرو رسوخ اور سرکاری اہلکاران کی ملی بھگت سے ہزاروں کنال اراضی کی  نا جائز غیر قانو نی ایڈ جسٹمنٹ اور مبینہ کرپشن کے بارے جو احتساب بیورو سمیت جن اداروں میں درخواستیں دی ہو ءی ہیں وہ ان تمام کیسز کی پیروی کریں گے اور ناجاءز ایڈ جسٹمنٹ اور کرپشن کے خلاف اپنے والد مرحوم کی جدو جہد جاری رکھں گا
ظفر عبا س نے الزام لگایا کہ مگسی خاندان کے ایم پی اے سردار قیصر عباس خاں مگسی اور ان کے دیگر بہن بھاءیوں نے اپنے سیاسی اثرو رسوخ اور سرکاری ادروں کے اہلکاران سے ملی بھگت کر کے مبینہ طوت پر ہزاروں کنال اراضی ایڈ جسٹ کراءی غیر قانونی طور پر ایڈ جسٹ کراءے جا نے والی دس ہزار کنال سے زیادہ اراضی کی ایڈ جسمنٹ کو میرے میرے والد مر حوم نے چیلنج کیا ۔ بقضاءے الہی میرے والد فوٹ ہو گءے تو مگسی خاندان کی طرف سے یہ جھوٹا دعوی کیا جارہا ہے کہ اب ان کے خلاف دی جانے والی درخواستوں کا مدعی کرم حسین چو نکہ فوت ہو چکا ہے تو ان در خواستوں کی کوئی پیروی نہیں کر رہا مگسی خاندان کی طرف سے کیا جانے والا یہ دعوی غلط اور بے بنیاد ہے ظفر عباس نے کہا میں اپنے مرحوم والد کرم حسین کی طرف سے مگسی خاندان کی مبینہ کر پشن کے خلاف دی جانے والی تمام درخواستوں کی پیری کر رہا ہوں اور مگسی خاندان کی مبینہ کرپشن اور ناجاءز ایڈ جسٹمنٹ کے خلاف ہماری جنگ جاری جاری رہے گی
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم پی اے قیصر مگسی نے حال ہی میں جنوبی صوبہ محاذ کے پلیٹ فارم سے تحریک انصاف میں شمو لیت اختیار کی ہے اور انہوں نے اپنے خلاف ناجاءز ایڈ جسٹمنٹ کی ان درخواستوں کو جھوٹا پرا پیگنڈہ اور ان الزامات کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔میٹرو بس سڑک میں دھنسے کا نیب نے نوٹس لے لیا ، تحقیقات کا فیصلہ

Next Post

”تحریک انصاف والوں نے مجھے وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش کی .. لیکن“ مخدو م احمد محمود

Next Post
”تحریک انصاف والوں نے مجھے وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش کی ..  لیکن“ مخدو م احمد محمود

”تحریک انصاف والوں نے مجھے وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش کی .. لیکن“ مخدو م احمد محمود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) نواں کوٹ چو بارہ کے رہاءشی ظفر عباس اسرا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے کہا کہ اس کے مرحوم والد کرم حسین اسرا نے سردار قیصر عباس مگسی اور مگسی خاندان کے دیگر افراد کے خلاف سیاسی اثرو رسوخ اور سرکاری اہلکاران کی ملی بھگت سے ہزاروں کنال اراضی کی  نا جائز غیر قانو نی ایڈ جسٹمنٹ اور مبینہ کرپشن کے بارے جو احتساب بیورو سمیت جن اداروں میں درخواستیں دی ہو ءی ہیں وہ ان تمام کیسز کی پیروی کریں گے اور ناجاءز ایڈ جسٹمنٹ اور کرپشن کے خلاف اپنے والد مرحوم کی جدو جہد جاری رکھں گا ظفر عبا س نے الزام لگایا کہ مگسی خاندان کے ایم پی اے سردار قیصر عباس خاں مگسی اور ان کے دیگر بہن بھاءیوں نے اپنے سیاسی اثرو رسوخ اور سرکاری ادروں کے اہلکاران سے ملی بھگت کر کے مبینہ طوت پر ہزاروں کنال اراضی ایڈ جسٹ کراءی غیر قانونی طور پر ایڈ جسٹ کراءے جا نے والی دس ہزار کنال سے زیادہ اراضی کی ایڈ جسمنٹ کو میرے میرے والد مر حوم نے چیلنج کیا ۔ بقضاءے الہی میرے والد فوٹ ہو گءے تو مگسی خاندان کی طرف سے یہ جھوٹا دعوی کیا جارہا ہے کہ اب ان کے خلاف دی جانے والی درخواستوں کا مدعی کرم حسین چو نکہ فوت ہو چکا ہے تو ان در خواستوں کی کوئی پیروی نہیں کر رہا مگسی خاندان کی طرف سے کیا جانے والا یہ دعوی غلط اور بے بنیاد ہے ظفر عباس نے کہا میں اپنے مرحوم والد کرم حسین کی طرف سے مگسی خاندان کی مبینہ کر پشن کے خلاف دی جانے والی تمام درخواستوں کی پیری کر رہا ہوں اور مگسی خاندان کی مبینہ کرپشن اور ناجاءز ایڈ جسٹمنٹ کے خلاف ہماری جنگ جاری جاری رہے گی یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم پی اے قیصر مگسی نے حال ہی میں جنوبی صوبہ محاذ کے پلیٹ فارم سے تحریک انصاف میں شمو لیت اختیار کی ہے اور انہوں نے اپنے خلاف ناجاءز ایڈ جسٹمنٹ کی ان درخواستوں کو جھوٹا پرا پیگنڈہ اور ان الزامات کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.