• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

”تحریک انصاف والوں نے مجھے وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش کی .. لیکن“ مخدو م احمد محمود

webmaster by webmaster
مئی 23, 2018
in جنوبی پنجاب
0
”تحریک انصاف والوں نے مجھے وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش کی ..  لیکن“ مخدو م احمد محمود

لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ منظور احمد وٹو اور سید مخدوم احمدپیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر 2018کے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے تاہم اب مخدوم احمد محمود کا موقف بھی سامنے آگیا اور انہوں نے سیاست کو ہی خیرباد کہہ دیا، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ہمراہ کچھ دن قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم احمد محمود نے کہاکہ اگر محنت کرگئے تو پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں سویپ کرے گی انشاءاللہ۔

مخدوم احمد محمود نے کہاکہ ” ایک ورکر کی حیثیت سے پیپلزپارٹی میں رہوں گا لیکن صاف بتادیں کہ تحریک انصاف نے انہیں بھی پیشکشیں کی ہیں، لیکن جواب دیا کہ میرے جوان بچے ہیں، میری جوان بیٹیاں ہیں، میں نے 35سال سیاست کر لی ، اب انہوں نے کرنی ہے۔وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش ہوئی لیکن میں نے کہاکہ میں اپنے بچوں کو ایک ایسے شخص کے حوالے نہیں کرسکتاجونشہ کرتاہے ، جوشخص کوکین پیتا ہے ، میں اپنے معصوم بچوں جن کی پرورش سیدانی بی بی اور میں نے کی ہے ، ان کے حوالے کیسے کردوں، آپ بھی یہ سوچیں“۔ ساتھ ہی مخدوم احمد محمودباربار یہ گفتگو آف دی ریکارڈ اورنہ چھاپنے کی ہدایت بھی کرتے رہے کیونکہ اس سے عمران خان کا دل ٹوٹے گا۔

محمود احمد محمود نے کہاکہ عمران خان میرے علاقے میں، رحیم یار خان میں پیداہوتاتو اب تک کالاقراردیاجاچکاہوتا، کیا کردار ہے ان کا؟ ساری دنیا ان کے پیچھے لگی ہوئی ہے ، کردار تو دیکھو، میں سیاست کو خیرباد کہہ چکا۔

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ایم پی اے سردار قیصر عباس مگسی کی نا جائز ایڈ جسٹمنٹ اور مبینہ کرپشن کے خلاف والد مر حوم کے تمام کیسز کی پیروی کروں گا ۔ ظفر عباس اسرا

Next Post

ھجرت، دہری شہریت اور ماں باپ کی قبریں ۔ منصو ر حسن ہاشمی

Next Post
ھجرت، دہری شہریت اور ماں باپ کی قبریں ۔ منصو ر حسن ہاشمی

ھجرت، دہری شہریت اور ماں باپ کی قبریں ۔ منصو ر حسن ہاشمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ منظور احمد وٹو اور سید مخدوم احمدپیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر 2018کے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے تاہم اب مخدوم احمد محمود کا موقف بھی سامنے آگیا اور انہوں نے سیاست کو ہی خیرباد کہہ دیا، سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ہمراہ کچھ دن قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخدوم احمد محمود نے کہاکہ اگر محنت کرگئے تو پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں سویپ کرے گی انشاءاللہ۔ مخدوم احمد محمود نے کہاکہ ” ایک ورکر کی حیثیت سے پیپلزپارٹی میں رہوں گا لیکن صاف بتادیں کہ تحریک انصاف نے انہیں بھی پیشکشیں کی ہیں، لیکن جواب دیا کہ میرے جوان بچے ہیں، میری جوان بیٹیاں ہیں، میں نے 35سال سیاست کر لی ، اب انہوں نے کرنی ہے۔وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش ہوئی لیکن میں نے کہاکہ میں اپنے بچوں کو ایک ایسے شخص کے حوالے نہیں کرسکتاجونشہ کرتاہے ، جوشخص کوکین پیتا ہے ، میں اپنے معصوم بچوں جن کی پرورش سیدانی بی بی اور میں نے کی ہے ، ان کے حوالے کیسے کردوں، آپ بھی یہ سوچیں“۔ ساتھ ہی مخدوم احمد محمودباربار یہ گفتگو آف دی ریکارڈ اورنہ چھاپنے کی ہدایت بھی کرتے رہے کیونکہ اس سے عمران خان کا دل ٹوٹے گا۔ محمود احمد محمود نے کہاکہ عمران خان میرے علاقے میں، رحیم یار خان میں پیداہوتاتو اب تک کالاقراردیاجاچکاہوتا، کیا کردار ہے ان کا؟ ساری دنیا ان کے پیچھے لگی ہوئی ہے ، کردار تو دیکھو، میں سیاست کو خیرباد کہہ چکا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.