کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) مضرصحت مٹھائی کھانے سے ایک خاندان کے چار افراد بے ہوش۔ طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل
تفصیل کے مطابق کروڑ میں لیہ روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب مقیم خانہ بدوشوں نے مٹھائی کھا لی اور ایک کے بعد ایک بے ہوش ہوتے گئے ۔
ساتھی خانہ بدوشوں نے ریسکیو کو اطلاع جس پر متاثر ہ افراد کو طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ منتقل کیا گیا
متاثرہ افراد میں بابرے۔شاہین مائی۔شازو مائی اور قیصر شامل ہیں
ہسپتال ذرائع کے مطابق مضر صحت مٹھائی کھانے سے متاثرہ افراد کے معدے واش کیے گئے ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کی حالت اب خطرے سے باہر ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









