• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف کا ممبئی حملہ بارے بیان، پاکستان کو اہم فیصلے کرنا ہوں گے: امریکہ

webmaster by webmaster
مئی 20, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نواز شریف کا ممبئی حملہ بارے بیان، پاکستان کو اہم فیصلے کرنا ہوں گے: امریکہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون چیف کی ترجمان ڈانا ڈبلیو وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ہی وقت میں دہشت گردی سے متاثرہ ملک اور اس کا اسپانسر ہے جو علاقائی سیکورٹی کے لیے بہت کچھ کرسکتا ہے۔
ا
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈانا ڈبلیو وائٹ نے یہ بات میڈیا بریفنگ کے دوران افغانستان کی جانب سے پاکستان پر ملک میں حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عاید کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا خیال ہے کہ علاقائی سیکورٹی سے متعلق پاکستان یقیناًمزید بہت کچھ کر سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سیکورٹی کے حوالے سے پاکستان یقیناًبہت کچھ کرسکتا ہے، ہم دونوں ممالک کی جانب دیکھ رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان ہماری مدد کریں گے، کیونکہ دونوں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک ہیں اور دونوں نے دہشت گردی کو فروغ بھی دیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اس لیے ہم پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ وہ خطے کی سیکورٹی کے لیے مزید مواقع پیدا کرے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے غیر ریاستی عناصر کے ممبئی حملوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے سے متعلق بیان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو فیصلے کرنے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ خطے کی حفاظت میں ہمارا پارٹنر ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات حال ہی میں اس وقت مزید کشیدہ ہوگئے جب امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندیاں عاید کیں، جس کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر یہ پابندی عاید کردی۔

پینٹاگون ترجمان کا امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی کے باعث غزہ کی پٹی پر فلسطینیوں کے مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 62 فلسطینیوں کی ہلاکت کے حوالے سے کہنا تھا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع اور اپنی سرحد کے تحفظ کا حق حاصل ہے، جبکہ امریکا صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم تمام صورتحال اور دنیا بھر میں اپنے سفارتخانوں پر گہری نظر رکھنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

Post Views: 49
Tags: National News
Previous Post

غزہ میں اسرئیلی مظالم کی شفا ف تحقیقات کروائی جائیں:وزیر اعظم کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔مضرصحت مٹھائی کھانے سے ایک خاندان کے چار افراد بے ہوش , ہسپتال منتقل

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔مضرصحت مٹھائی کھانے سے ایک خاندان کے چار افراد بے ہوش , ہسپتال منتقل

کروڑ لعل عیسن ۔مضرصحت مٹھائی کھانے سے ایک خاندان کے چار افراد بے ہوش , ہسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون چیف کی ترجمان ڈانا ڈبلیو وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ہی وقت میں دہشت گردی سے متاثرہ ملک اور اس کا اسپانسر ہے جو علاقائی سیکورٹی کے لیے بہت کچھ کرسکتا ہے۔ ا ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈانا ڈبلیو وائٹ نے یہ بات میڈیا بریفنگ کے دوران افغانستان کی جانب سے پاکستان پر ملک میں حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عاید کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا خیال ہے کہ علاقائی سیکورٹی سے متعلق پاکستان یقیناًمزید بہت کچھ کر سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سیکورٹی کے حوالے سے پاکستان یقیناًبہت کچھ کرسکتا ہے، ہم دونوں ممالک کی جانب دیکھ رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان ہماری مدد کریں گے، کیونکہ دونوں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک ہیں اور دونوں نے دہشت گردی کو فروغ بھی دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اس لیے ہم پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ وہ خطے کی سیکورٹی کے لیے مزید مواقع پیدا کرے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے غیر ریاستی عناصر کے ممبئی حملوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے سے متعلق بیان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو فیصلے کرنے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ خطے کی حفاظت میں ہمارا پارٹنر ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات حال ہی میں اس وقت مزید کشیدہ ہوگئے جب امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندیاں عاید کیں، جس کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر یہ پابندی عاید کردی۔ پینٹاگون ترجمان کا امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی کے باعث غزہ کی پٹی پر فلسطینیوں کے مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 62 فلسطینیوں کی ہلاکت کے حوالے سے کہنا تھا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع اور اپنی سرحد کے تحفظ کا حق حاصل ہے، جبکہ امریکا صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم تمام صورتحال اور دنیا بھر میں اپنے سفارتخانوں پر گہری نظر رکھنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.