• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غزہ میں اسرئیلی مظالم کی شفا ف تحقیقات کروائی جائیں:وزیر اعظم کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب

webmaster by webmaster
مئی 19, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
غزہ میں اسرئیلی مظالم کی شفا ف تحقیقات کروائی جائیں:وزیر اعظم کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی مظالم سے متاثر ہونیوالے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے ،غزہ میں اسرئیلی مظالم کی شفا ف تحقیقات کروائی جائیں۔

استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فلسطینیوں کے لئے مسلم ممالک کو اقوام متحدہ میں مل کر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے ، پاکستان میں جمعہ کے روز یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا ہے اور ہم القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اپنی قرار داووں پر عمل در آمد کروائے ، ہم غزہ میں ہونیوالی بربریت اور ظلم کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں کہا کہ کشمیر ی عوام بھی 70سال سے بھارتی ظلم و بربریت کاشکار ہیں ،ہم کو اختلافات بھلا کر اور متحد ہو کر اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے مضبو ط موقف دینے کی ضرورت ہے ،پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کااعادہ کرتا ہے ، سلامتی کونسل فلسطین کے بارے میں اپنی قرار دادوں پر عمل کرے ۔

Post Views: 46
Tags: National News
Previous Post

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، 4 شہری شہید

Next Post

نواز شریف کا ممبئی حملہ بارے بیان، پاکستان کو اہم فیصلے کرنا ہوں گے: امریکہ

Next Post
نواز شریف کا ممبئی حملہ بارے بیان، پاکستان کو اہم فیصلے کرنا ہوں گے: امریکہ

نواز شریف کا ممبئی حملہ بارے بیان، پاکستان کو اہم فیصلے کرنا ہوں گے: امریکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی مظالم سے متاثر ہونیوالے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے ،غزہ میں اسرئیلی مظالم کی شفا ف تحقیقات کروائی جائیں۔ استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فلسطینیوں کے لئے مسلم ممالک کو اقوام متحدہ میں مل کر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے ، پاکستان میں جمعہ کے روز یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا ہے اور ہم القدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اپنی قرار داووں پر عمل در آمد کروائے ، ہم غزہ میں ہونیوالی بربریت اور ظلم کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں کہا کہ کشمیر ی عوام بھی 70سال سے بھارتی ظلم و بربریت کاشکار ہیں ،ہم کو اختلافات بھلا کر اور متحد ہو کر اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے مضبو ط موقف دینے کی ضرورت ہے ،پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کااعادہ کرتا ہے ، سلامتی کونسل فلسطین کے بارے میں اپنی قرار دادوں پر عمل کرے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.