• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔نواز شریف کے بیانیہ اور ختم نبوت پر غداری کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی

webmaster by webmaster
مئی 17, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔نواز شریف کے بیانیہ اور ختم نبوت پر غداری کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی

لیہ(صبح پا کستان)امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 187صاحبزادہ محبوب الحسن سواگ کی قیادت میں نواز شریف کے بیانیہ اور ختم نبوت پر غداری کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی دربار پیر سواگ شریف سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ،احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار ایم این اے صاحبزادہ محبوب الحسن سواگ نے کہا کہ پہلے مسلمان پھر پاکستانی ہیں حضور اکرم ﷺکی شان میں گستاخی کرنے والے کا انجام اس دنیا میں بھی برا ہے اور آخرت میں بھی اپنے انجام تک پہنچے گا،انہوں نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت اور ختم نبوتﷺکیلئے ہماری جان مال وقت ہرچیز قربان ہے نواز شریف ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے ،ملک کے اداروں کے تقدس کو پامال کرنے پر تلا ہوا ہے ملک کے سابق وزیر اعظم کو ملک کی سلامتی کے خلاف بیانیہ دینا زیب نہیں دیتا ہم آج اس ریلی کے حوالے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نواز شریف کے بمبئی حملہ کے حوالے سے دی جانے والے بیان کی فوری طور پر تحقیق کروا کر ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرایا جائے ،انہوں نے کہا کہ ملک کے ادارے پاک آرمی،آئی ایس آئی،آئی بی و دیگر ادارے ملک کی بقا اور سلامتی کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کررہے ہیں ان کی قربانیوں کی مثال دنیا میں نہیں ملتی ،ہم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ،ریلی کی قیادت صاحبزادہ محبوب الحسن سواگ دربار عالیہ پیر سواگ شریف،صاحبزادہ مفتی احمد حسن باروی دربار عالیہ پیر بارو شریف نے قیادت کی اس موقع پر مولانا غلام عباس باروی قاری طاہر نور نے بھی خطاب کیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

جھنگ کے 10 ارکان اسمبلی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔پٹرولنگ پوسٹس میں شناخت و تلاشی کے بغیر کسی شخص کو داخل نہ ہونے دیاجائے ۔ ایس ایس پی پٹرولنگ گوہر مشتاق بھٹہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 187صاحبزادہ محبوب الحسن سواگ کی قیادت میں نواز شریف کے بیانیہ اور ختم نبوت پر غداری کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی دربار پیر سواگ شریف سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ،احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار ایم این اے صاحبزادہ محبوب الحسن سواگ نے کہا کہ پہلے مسلمان پھر پاکستانی ہیں حضور اکرم ﷺکی شان میں گستاخی کرنے والے کا انجام اس دنیا میں بھی برا ہے اور آخرت میں بھی اپنے انجام تک پہنچے گا،انہوں نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت اور ختم نبوتﷺکیلئے ہماری جان مال وقت ہرچیز قربان ہے نواز شریف ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے ،ملک کے اداروں کے تقدس کو پامال کرنے پر تلا ہوا ہے ملک کے سابق وزیر اعظم کو ملک کی سلامتی کے خلاف بیانیہ دینا زیب نہیں دیتا ہم آج اس ریلی کے حوالے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نواز شریف کے بمبئی حملہ کے حوالے سے دی جانے والے بیان کی فوری طور پر تحقیق کروا کر ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرایا جائے ،انہوں نے کہا کہ ملک کے ادارے پاک آرمی،آئی ایس آئی،آئی بی و دیگر ادارے ملک کی بقا اور سلامتی کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کررہے ہیں ان کی قربانیوں کی مثال دنیا میں نہیں ملتی ،ہم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ،ریلی کی قیادت صاحبزادہ محبوب الحسن سواگ دربار عالیہ پیر سواگ شریف،صاحبزادہ مفتی احمد حسن باروی دربار عالیہ پیر بارو شریف نے قیادت کی اس موقع پر مولانا غلام عباس باروی قاری طاہر نور نے بھی خطاب کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.