• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جھنگ کے 10 ارکان اسمبلی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

webmaster by webmaster
مئی 17, 2018
in جنوبی پنجاب
0
جھنگ کے 10 ارکان اسمبلی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن سے پہلے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کی وکٹیں اڑائی جارہی ہیں ۔ آج بھی پی ٹی آئی نے ایک ساتھ 10 وکٹیں اڑا دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ کے 10 ایم این ایز اور ایم پی ایزآج (یکم رمضان کو) پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے۔ صاحبزادہ سلطان محمود، غلام بی بی بھروانہ، صاحبزادہ نذیر سلطان اور میاں اعظم پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں میں شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ مہر اسلم بھروانہ، راشدہ یعقوب اور کرنل (ر) غضنفر بھی کپتان کے کھلاڑی بنیں گے جبکہ رانا شہباز،آصف کاٹھیا اور غلام احمد بھی کپتان سے وفاداری کا حلف اٹھانے کو تیار ہیں۔

Post Views: 39
Tags: jhang news
Previous Post

لیہ ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ کا دورہ ، لیہ اور کوٹ سلطان کے سستے رمضان بازاروں کا جائزہ لیا

Next Post

لیہ ۔نواز شریف کے بیانیہ اور ختم نبوت پر غداری کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی

Next Post
لیہ ۔نواز شریف کے بیانیہ اور ختم نبوت پر غداری کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی

لیہ ۔نواز شریف کے بیانیہ اور ختم نبوت پر غداری کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن سے پہلے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کی وکٹیں اڑائی جارہی ہیں ۔ آج بھی پی ٹی آئی نے ایک ساتھ 10 وکٹیں اڑا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ کے 10 ایم این ایز اور ایم پی ایزآج (یکم رمضان کو) پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے۔ صاحبزادہ سلطان محمود، غلام بی بی بھروانہ، صاحبزادہ نذیر سلطان اور میاں اعظم پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں میں شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ مہر اسلم بھروانہ، راشدہ یعقوب اور کرنل (ر) غضنفر بھی کپتان کے کھلاڑی بنیں گے جبکہ رانا شہباز،آصف کاٹھیا اور غلام احمد بھی کپتان سے وفاداری کا حلف اٹھانے کو تیار ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.