• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ کا دورہ ، لیہ اور کوٹ سلطان کے سستے رمضان بازاروں کا جائزہ لیا

webmaster by webmaster
مئی 17, 2018
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ نے سستے رمضان بازاروں کے انتظامات و انصرام اور ریلیف کے جائزہ کے لیے لیہ اور کوٹ سلطان بازاروں کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،اے سی لیہ عابد کلیار،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عامر شاہ ،انسپکٹرز نوید اولکھ و محمد افضل ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان نے کریانہ ،سبزی ،فروٹ ،گھی ،گوشت و آٹے،طبی کیمپ،الیکٹرونک پرائس بورڈ ،سکیل سٹال،برزگوں کے بیٹھنے کے لیے بنایا گیا سٹال ،استقبالیہ وسیکورٹی کامعائنہ اور مختلف سٹالوں کا جائزہ لیا جہاں اشیاء کی کوالٹی چیک کی اور خریداری میں مصروف صارفین سے نرخوں کے بارے میں دریافت کیا۔جس پر مرد وخواتین صارفین نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سستے رمضان بازار میں مارکیٹ سے تمام اشیاء کم نرخوں پر دستیابی کے بارے میں آگاہ کیا۔کمشنر ڈی جی خان نے آٹے و چینی کے سٹالوں کو رش کے اوقات میں مزید منظم طور پر فعال رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے سستے رمضان بازاروں کی موثر مانیٹرنگ کے ذریعے صارفین کو معیاری اشیائے خورد نوش ارزاں نرخوں پر فراہمی کے لیے بہتر خدمات سرانجام دے کر سستے بازاروں کے حصول کے مقاصد کو ممکن بنانے کی ہدایت کی۔

Post Views: 46
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ضلع لیہ کا اعزاز ، سی ایم تعلیمی روڈ میپ میں پنجاب میں تیسری پوزیشن

Next Post

جھنگ کے 10 ارکان اسمبلی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

Next Post
جھنگ کے 10 ارکان اسمبلی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

جھنگ کے 10 ارکان اسمبلی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ نے سستے رمضان بازاروں کے انتظامات و انصرام اور ریلیف کے جائزہ کے لیے لیہ اور کوٹ سلطان بازاروں کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،اے سی لیہ عابد کلیار،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عامر شاہ ،انسپکٹرز نوید اولکھ و محمد افضل ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان نے کریانہ ،سبزی ،فروٹ ،گھی ،گوشت و آٹے،طبی کیمپ،الیکٹرونک پرائس بورڈ ،سکیل سٹال،برزگوں کے بیٹھنے کے لیے بنایا گیا سٹال ،استقبالیہ وسیکورٹی کامعائنہ اور مختلف سٹالوں کا جائزہ لیا جہاں اشیاء کی کوالٹی چیک کی اور خریداری میں مصروف صارفین سے نرخوں کے بارے میں دریافت کیا۔جس پر مرد وخواتین صارفین نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سستے رمضان بازار میں مارکیٹ سے تمام اشیاء کم نرخوں پر دستیابی کے بارے میں آگاہ کیا۔کمشنر ڈی جی خان نے آٹے و چینی کے سٹالوں کو رش کے اوقات میں مزید منظم طور پر فعال رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے سستے رمضان بازاروں کی موثر مانیٹرنگ کے ذریعے صارفین کو معیاری اشیائے خورد نوش ارزاں نرخوں پر فراہمی کے لیے بہتر خدمات سرانجام دے کر سستے بازاروں کے حصول کے مقاصد کو ممکن بنانے کی ہدایت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.