لیہ (صبح پا کستان) مقا می نرسنگ سکول کی طا لبہ کی خود کشی کی کو شش ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ، حالت خطرے سے باہر ، ہسپتال ذراءع کے مطا بق نر سنگ سکول کی طا لبہ رمشاء نے نیند کی گو لیاں کھا لیں حالت خراب ہو نے پر متا ثرہ طا لبہ کو ڈی سیچ کیو کی ایمر جنسی میں لے جایا گیا جہاں اسے فوری طبی امداد مہیا کی گءی جس کے سبب اس کی حالت خطرے سے ہے ، کہا جارہا ہے کہ طالبہ رمشا ء نے نرسنگ سکول انتظا میہ اور ہسپتال نرسنگ سٹاف کے ناروا رویہ کے سبب خود کشی کی کو شش کی جب کہ پر نسپل نر سنگ سکول کا موقف ہے کہ طا لبہ اپنے گھر کے حالات کے سبب ڈیپریشن کا شکار تھی ، محکمہ صحت کے حکام کی طرف سے واقعہ کی وجو ہات جا ننے کے لئے تحقیقاتی کمٹی قاءم کر دی گئی ہے جو تمام معامل کی انکوائری کرے گی ۔