اسلام آباد (صبح پا کستان) عمران خان چیئرمین تحریک انصاف کی طرف سے جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے حوالہ سے قائم کی جانے والی چھ رکنی کمیٹی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، نو ٹیفکیشن کے مطا بق سا بق وزیر اعظم میر بلخ شیر مزاری کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جب کہ کمیٹی کے ارکان شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین ، اسحق خاکوانی ،خسرو بختیار اور طا ر بشیر شا مل ہیں ،کمیٹی 100روز کے اندر جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام بارے اپنی شفارشات چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کرے گی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails






