لیہ( صبح پا کستان) ایپکا ضلع لیہ کے انتخابات مکمل ۔ نتائج کے مطا بق ایک بار پھر اہلکار دوست گروپ کے امیدوار رانا محمد افضل اپنی کیبنٹ سمیت بھاری اکثریت سے کا میاب ہو گئے ، اہکار دوست گروپ کے دیگر کا میاب ہو نے والے امیدواروں میں سید نادر حسین بخاری سئنیر نایب صدر، محمد آصف نایب صدر ، محمد نواز چوھدری فرمان گجر، سید حسنین مقدس رضاء، محمد محبوب حسین، شاہ نواز، عبدالکریم ، ملک نصیب الرحمان، بھی کامیاب قرار دیے گئے جبکہ آفس سیکرٹری کی سیٹ پر منور حسیں جنکا تعلق ملازمین اتحاد گروپ سے ہے کامیاب ہو ءے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









