• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔خلائی مخلوق سمیت کسی کو یہ حق حا صل نہیں کہ وہ سیاست کو چیلنج کریں . لیاقت بلوچ

webmaster by webmaster
مئی 17, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔خلائی مخلوق  سمیت کسی  کو یہ حق حا صل نہیں کہ وہ سیاست کو چیلنج کریں . لیاقت بلوچ

لیہ ( غلام جیلا نی ) نواز شریف کا بیانیہ ، پر یشا نیہ ،شیطا نیہ بن چکا ہے ، وزیر اعظم سیکو رٹی کو نسل میں مذ مت اور شہباز شریف اس بیانیہ کو مدترد کر چکے ہیں ۔ لگتا ہے کہ نواز شریفکے ساتھ ان کی پارٹی بھی کھڑی نہیں رہے گی ان خیالات کا اظہار لیاقت بلوچ مزکزی جزل سیکریٹری ایم ایم اے نے میلاد گراءونڈ میں ورکرز کنو نشن سے خطاب کرتے ہو ءے کیا ۔
لیا قت بلوچ کا کہنا تھا کہ اسٹبلشمنٹ ، خلائی مخلوق سمیت کسی بھی نادیدہ قوتوں کو یہ حق حا صل نہیں کہ وہ سیاست کو چیلنج کریں وزیر اعظم پارلیمنٹ کا بینہ کو عزت نہیں ملے گی تو انہیں بھی عزت نہیں مل سکتی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم ایم اے کسی خلائی مخلوق سے مدد نہیں ما نگے گی ، ہم عزت و وقار کا راستہ اپنا ءیں گے ، اگر شفاف الیکشن ہو ءے تو ایم ایم اے 2018 کے الیکشن میں ایک بڑی قوت بن کر ابھرے گی
جزل سیکرٹری ایم ایم اے لیا قت بلوچ نے کہا کہ امریکہ بھارت اور اسراءل کا گٹھ جور فلسطین ، کشمیر ، افغا نستان سمیت تمام اسلامی مما لک میں خون کا کھِل کھیل رہا ہے ،دینا میں ہو نے والی دہشت گردی میں بھی یہی قو تیں بر سر پیکار ہیں ، اور ہمارے مفاد پرست سیاستدان میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کلر رہے ہیں ، بیت القدس میں امریکی سفارت خا نی کی منتقلی کی پر زور مذ مت کی ، انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے جمعہ کو فلسطینوں کی شہادتوں اور امریکی سفارت خانہ کی منتقلی کے خلاگ بھر پور احتجاج کرے گی
ان کا کہنا تھا کہ آ نے والے الیکشن میں ایم ایم اے مذ ہبی قو توں کے ووٹ تقسیم نہیں ہو نے دے گی ہم مو لا نا سمیع الحق اور علامہ خادم رضوی سمیت تمام مکا تب فکر کے مذ ہبی رہنماءوں کو ایم ایم اے میں شریک ہو نے دعوت دیں گے ۔ ورکرز کنو نشن سے ضلعی صدر ایم ایم اے قاری منور حسین سا بق ایم پی اے اصغر علی گجر اور سید نیر عباس شاہ ایڈ وو کیٹ نے بھی خطاب کیا

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ . نرسنگ سکول کی طا لبہ نے نیند کی گو لیاں کھا لیں ،حالت خراب ہو نے پرڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

Next Post

چوبارہ روڈ کے فرشتے غائب ہوچکے ہیں . محمدصدیق پرہار

Next Post
چوبارہ روڈ کے فرشتے غائب ہوچکے ہیں  . محمدصدیق پرہار

چوبارہ روڈ کے فرشتے غائب ہوچکے ہیں . محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ ( غلام جیلا نی ) نواز شریف کا بیانیہ ، پر یشا نیہ ،شیطا نیہ بن چکا ہے ، وزیر اعظم سیکو رٹی کو نسل میں مذ مت اور شہباز شریف اس بیانیہ کو مدترد کر چکے ہیں ۔ لگتا ہے کہ نواز شریفکے ساتھ ان کی پارٹی بھی کھڑی نہیں رہے گی ان خیالات کا اظہار لیاقت بلوچ مزکزی جزل سیکریٹری ایم ایم اے نے میلاد گراءونڈ میں ورکرز کنو نشن سے خطاب کرتے ہو ءے کیا ۔ لیا قت بلوچ کا کہنا تھا کہ اسٹبلشمنٹ ، خلائی مخلوق سمیت کسی بھی نادیدہ قوتوں کو یہ حق حا صل نہیں کہ وہ سیاست کو چیلنج کریں وزیر اعظم پارلیمنٹ کا بینہ کو عزت نہیں ملے گی تو انہیں بھی عزت نہیں مل سکتی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم ایم اے کسی خلائی مخلوق سے مدد نہیں ما نگے گی ، ہم عزت و وقار کا راستہ اپنا ءیں گے ، اگر شفاف الیکشن ہو ءے تو ایم ایم اے 2018 کے الیکشن میں ایک بڑی قوت بن کر ابھرے گی جزل سیکرٹری ایم ایم اے لیا قت بلوچ نے کہا کہ امریکہ بھارت اور اسراءل کا گٹھ جور فلسطین ، کشمیر ، افغا نستان سمیت تمام اسلامی مما لک میں خون کا کھِل کھیل رہا ہے ،دینا میں ہو نے والی دہشت گردی میں بھی یہی قو تیں بر سر پیکار ہیں ، اور ہمارے مفاد پرست سیاستدان میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کلر رہے ہیں ، بیت القدس میں امریکی سفارت خا نی کی منتقلی کی پر زور مذ مت کی ، انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے جمعہ کو فلسطینوں کی شہادتوں اور امریکی سفارت خانہ کی منتقلی کے خلاگ بھر پور احتجاج کرے گی ان کا کہنا تھا کہ آ نے والے الیکشن میں ایم ایم اے مذ ہبی قو توں کے ووٹ تقسیم نہیں ہو نے دے گی ہم مو لا نا سمیع الحق اور علامہ خادم رضوی سمیت تمام مکا تب فکر کے مذ ہبی رہنماءوں کو ایم ایم اے میں شریک ہو نے دعوت دیں گے ۔ ورکرز کنو نشن سے ضلعی صدر ایم ایم اے قاری منور حسین سا بق ایم پی اے اصغر علی گجر اور سید نیر عباس شاہ ایڈ وو کیٹ نے بھی خطاب کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.