ملتان (صبح پا کستان) عوامی راج پارٹی آج ،ملتان میں پاور شو کرے گی ، جلسہ میں 50 ہزار سے زاءد کارکن شریک ہوں گے ، شیخ رشید بھی جلسہ سے خطاب کریں گے ، میرے ساتھ خلاءی مخوق نہیں عوامی مخلوق ہے ۔جمشید دستی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






